ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
بنگلورو میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی متاثر،کئی علاقوں میں جمع  ہوگیا  پانی

بنگلورو میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی متاثر،کئی علاقوں میں جمع ہوگیا پانی

18-05-2025
شہر میں ہفتہ کی شام سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے...
بھٹکل میں عوامی شکایات ازالہ اجلاس؛ 111 درخواستیں وصول، وزیر ویدیا کی غیر فعال افسران کو سخت وارننگ

بھٹکل میں عوامی شکایات ازالہ اجلاس؛ 111 درخواستیں وصول، وزیر ویدیا کی غیر فعال افسران کو سخت وارننگ

18-05-2025
اُترکنڑا میں ضلعی سطح کا چھٹا ’جن سپندنا‘ (عوامی شکایات ازالہ) پروگرام سنیچر ک...
بیلگام میں قرآن سوزی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ

بیلگام میں قرآن سوزی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ

18-05-2025
شہر کے سنتی بستواڑ علاقے کی مسجد میں رات کی تاریکی میں شرپسند عناصر کے ذریعے قرآ...
پاکستان کو پیشگی اطلاع دینا سنگین غلطی؟ جے شنکر کے بیان پر اپوزیشن برہم

پاکستان کو پیشگی اطلاع دینا سنگین غلطی؟ جے شنکر کے بیان پر اپوزیشن برہم

18-05-2025
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اس بیان پر ہنگامہ مچ گیا ہےکہ حکومت ہند نے پاکستان...
مہاراشٹر کے کئی اضلاع میں طوفانی بارش، بجلی گرنے سے 4 افراد ہلاک، فصلوں کو شدید نقصان

مہاراشٹر کے کئی اضلاع میں طوفانی بارش، بجلی گرنے سے 4 افراد ہلاک، فصلوں کو شدید نقصان

18-05-2025
ریاست کے مختلف اضلاع میں جمعہ رات زور دار بارش ہوئی جبکہ ممبئی سمیت کئی علاقوں م...
ساحلی خبریں
بھٹکل میں عوامی شکایات ازالہ اجلاس؛ 111 درخواستیں وصول، وزیر ویدیا کی غیر فعال افسران کو سخت وارننگ

بھٹکل میں عوامی شکایات ازالہ اجلاس؛ 111 درخواستیں وصول، وزیر ویدیا کی غیر فعال افسران کو سخت وارننگ

18-05-2025
اُترکنڑا میں ضلعی سطح کا چھٹا ’جن سپندنا‘ (عوامی شکایات ازالہ) پروگرام سنیچر کو بھٹکل میں منعقد ہوا، جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے کل 111 درخواستیں پیش کی گئیں جن میں مختلف مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ ان میں سے 29 شکایات ریونیو ڈپارٹمنٹ سے متعلق تھیں جبکہ 20 شکایات دیہی ترقی و پنچایت راج محکمہ سے متعلق تھیں۔
منگلورو : وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں 'پرجا سودھا' کا ہوا افتتاح - کہا : ریاست کو عوام کے لئے امن و شانتی کے باغ میں تبدیل کرنا ہے

منگلورو : وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں 'پرجا سودھا' کا ہوا افتتاح - کہا : ریاست کو عوام کے لئے امن و شانتی کے باغ میں تبدیل کرنا ہے

دکشن کنڑا ڈپٹی کمشنر دفتر کی نو تعمیر شدہ شاندار عمارت 'پرجا سودھا' کا افتتاح ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
ہوناور میں قائم ہوگی ملک کی ساتویں اور کرناٹک کی پہلی سمندری پناہ گاہ

ہوناور میں قائم ہوگی ملک کی ساتویں اور کرناٹک کی پہلی سمندری پناہ گاہ

ہوناور تعلقہ کے منکی سے (اپسراکونڈا) سے موگلی اور مڈیاوارے تک 6 کلومیٹر کے احاطے میں پھیلے ہوئے ساحلی اور سمندری علاقے کو ملک کی ساتویں اور کرناٹک کی پہلی سمندری پناہ گاہ (میرین سینکچوری) قرار دیا جائے گا ۔

بھٹکل میں کل 17 مئی کو ہوگا ضلعی سطح پر عوامی مسائل حل کرنے کا اہم اجلاس؛ عوام سے افسران اور نمائندوں کے روبرو شکایات پیش کرنے کا موقع

بھٹکل: ساگر روڈ پر غیر قانونی باکڑوں سے عوام پریشان؛ نالوں پر قبضے کے باعث بارش میں پھر ایک بار ہائی وے پر پانی جمع ہونا یقینی

بھٹکل میں پینے کے پانی کا سنگین بحران؛ زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے؛ کڈوین کٹہ ڈیم کی صفائی نہ ہونے سے ذخیرہ کم؛ نلکوں میں ٓآرہا ہے گدلا پانی

ریاستی خبریں
کرناٹک حکومت ذات مردم شماری پر محتاط، فیصلہ مؤخر ہونے کے امکانات

کرناٹک حکومت ذات مردم شماری پر محتاط، فیصلہ مؤخر ہونے کے امکانات

18-05-2025
ریاستی حکومت کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری کے حوالے سے فیصلے میں محتاط رویہ اپنا رہی ہے اور امکان ہے کہ سوشیواکنامک اینڈ ایجوکیشنل سروے پر بحث کو اس وقت تک مؤخر کیا جائے گا جب تک اندرونی ریزرویشن (ایس سی) سے متعلق سروے مکمل نہ ہو جائے۔ اس سروے کو عام طور پر ذات مردم شماری کے نام سے جانا جاتا ہے۔
بنگلورو میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی متاثر،کئی علاقوں میں جمع  ہوگیا  پانی

بنگلورو میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی متاثر،کئی علاقوں میں جمع ہوگیا پانی

شہر میں ہفتہ کی شام سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ بجلی کی چمک اور بادلوں کی گرج کے ساتھ سنیچر رات کو ہوئی شدید بارش کے باعث کئی نشیبی علاقوں میں بھاری مقدار میں پانی جمع ہوجانے سے ٹریفک نظام متاثر رہا ، جبکہ کئی علاقوں میں درختوں کے گرنے سے بھی عوام کے لئے مسائل پیدا ہو گئے ۔ متعدد مقامات پر بجلی کے کھمبے گرنے سے برقی سربراہی منقطع ہو نے کی بھی اطلاعات ہیں،
بیلگام میں قرآن سوزی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ

بیلگام میں قرآن سوزی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ

شہر کے سنتی بستواڑ علاقے کی مسجد میں رات کی تاریکی میں شرپسند عناصر کے ذریعے قرآن کریم اور دیگر مقدس کتابوں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کے بعد بیلگام میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ تاہم، مقامی مسلم نوجوانوں نے صبر و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماحول کو پرامن رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مرکز نے کرناٹک کی 4195 کروڑ کی گرانٹ روک لی، سدارامیا نے لگائے سنگین الزامات

بنگلورو میں طوفانی ہوائیں اور شدید بارش، 17 اضلاع میں یلو الرٹ

بیلگام: مسجد سے چوری کی گئی قرآن و حدیث کی کتابیں قریبی کھیت میں نذر آتش؛ مسلمانوں میں شدید غم و غصہ؛ مظاہرے میں تین دن کے اندر خاطیوں کی گرفتاری کا مطالبہ

ملکی خبریں
مدھیہ پردیش ویاپم گھوٹالہ: 13سال بعد عدالت کا فیصلہ، 11مجرموں کو 3سال قید اور جرمانہ

مدھیہ پردیش ویاپم گھوٹالہ: 13سال بعد عدالت کا فیصلہ، 11مجرموں کو 3سال قید اور جرمانہ

18-05-2025
مدھیہ پردیش میں 2009ء میں ایم بی بی ایس کے داخلہ امتحان کے تعلق سے ایک بڑا گھوٹالہ سامنے آیا تھا جس میں بھوپال کی سی بی آئی عدالت نے ہفتہ کے روز اہم فیصلہ سنایا۔ مدھیہ پردیش پی ایم ٹی 2009ء کے امتحان میں فرضی طریقے سے سلیکشن کے معاملے میں عدالت نے 11 ملزمین کو قصوروار قرار دیا ہے۔
عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا: 15 کونسلروں کا استعفیٰ، نئی پارٹی کا اعلان

عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا: 15 کونسلروں کا استعفیٰ، نئی پارٹی کا اعلان

دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو اس وقت بڑا سیاسی دھچکا لگا جب دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 15 کونسلروں نے بیک وقت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کو پیشگی اطلاع دینا سنگین غلطی؟ جے شنکر کے بیان پر اپوزیشن برہم

پاکستان کو پیشگی اطلاع دینا سنگین غلطی؟ جے شنکر کے بیان پر اپوزیشن برہم

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اس بیان پر ہنگامہ مچ گیا ہےکہ حکومت ہند نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھاکوں کو نشانہ بنانے سے پہلے اسلام آباد کو اس بات کی اطلاع دیدی تھی۔

مہاراشٹر کے کئی اضلاع میں طوفانی بارش، بجلی گرنے سے 4 افراد ہلاک، فصلوں کو شدید نقصان

چدمبرم نے انڈیا اتحاد کی کمزوری پر تشویش ظاہر کی، اتحاد کو برقرار رکھنے اور مؤثر بنانے پر زور

’آپریشن سیندور‘ کے بعد سفارتی محاذ پر سرگرم حکومت، پاکستان کو بے نقاب کرنے کیلئے آل پارٹی وفود مختلف ممالک روانہ ہوں گے

خلیجی خبریں
سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کا شیڈول جاری کر دیا، زائرین کی آمد 11 جون سے متوقع

سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کا شیڈول جاری کر دیا، زائرین کی آمد 11 جون سے متوقع

10-05-2025
سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ہجری سال 1447ھ کے لیے عمرہ کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق، نئے عمرہ سیزن میں غیر ملکی زائرین کی آمد 15 ذوالحجہ 1446ھ، یعنی 11 جون 2025 سے شروع ہوگی۔ کیلنڈر میں عمرہ ویزا کے اجرا کی اہم تاریخیں، غیر ملکی ایجنٹس کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات، اور بیرونِ مملکت سے آنے والے زائرین کے داخلے اور روانگی کی آخری تاریخیں بھی شامل ہیں۔
جدہ میں بھٹکل کمیونٹی کے تحت منعقد ہوئی جناب محمد یاسین عسکری کے لئے الوداعی تقریب

جدہ میں بھٹکل کمیونٹی کے تحت منعقد ہوئی جناب محمد یاسین عسکری کے لئے الوداعی تقریب

سماجی اور جماعتی زندگی میں نہایت فعال اور سرگرم رہنے والی معروف شخصیت جناب محمد یاسین عسکری کے لئے بھٹکل کمیونٹی جدہ (BCJ) کی جانب سے ایک خصوصی الوداعی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
دبئی : تُھمبےانٹرنیشنل ریسرچ گرانٹ کا اجراء - 34 یونیورسٹیوں کی 192 درخواستیں منظور - 14 منصوبوں کے لئے جاری کیا گیا فنڈ

دبئی : تُھمبےانٹرنیشنل ریسرچ گرانٹ کا اجراء - 34 یونیورسٹیوں کی 192 درخواستیں منظور - 14 منصوبوں کے لئے جاری کیا گیا فنڈ

متحدہ عرب امارات کے اجمان میں موجود گلف میڈیکل یونیورسٹی میں حال ہی میں تومبے انٹرنیشنل ریسرچ گرانٹ کی تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی ۔

سعودی حکومت نے 291 ہندوستانی بچوں کی حج درخواستیں مسترد کر دیں

مسقط میں ویکینڈ فرینڈس کے زیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ؛ فائنل میں ویکینڈ ڈیفینڈرز نے بھٹکل نوائط کلب کو دی شکست

انڈر واٹر ٹرین کے ذریعے ممبئی سے دبئی کا سفر صرف 2 گھنٹے میں ممکن

عالمی خبریں
عرب لیگ کی بغداد کانفرنس میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

عرب لیگ کی بغداد کانفرنس میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

18-05-2025
عرب لیگ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقدہ 34ویں عرب سربراہ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں فلسطین کو ایک بار پھر عرب دنیا کا مرکزی مسئلہ قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ جنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
میکسیکو میں ہائی وے پر ہولناک حادثہ، 21 جاں بحق

میکسیکو میں ہائی وے پر ہولناک حادثہ، 21 جاں بحق

میکسیکو کے وسط مشرقی ریاست پُوایبلا میں ریاستوں کو جوڑنے والے ہائی وے پر بڑا سڑک حادثہ ہوا ہے۔ اس حادثے میں تقریباً 21 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی افسروں نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں قیامت صغریٰ، شمالی علاقے میں 22 بچوں سمیت 80فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں قیامت صغریٰ، شمالی علاقے میں 22 بچوں سمیت 80فلسطینی شہید

اسرائیل نے منگل کو طلوع فجر سے قبل کی گئی بدترین بمباری میں80سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ ان میں سے 59 اموات شمالی غزہ میں ہوئی ہیں۔ جام شہادت نوش کرنےوالوں میں کم از کم 22 بچے ہیں۔ منگل کے حملوں میں کم از کم 125افراد زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ کا 11 ہزار افغان پناہ گزینوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

ہند و پاک کشیدگی پر بریک،امریکہ کی مداخلت سے جنگ بندی، پاکستان کو وارننگ، پابندیاں برقرار

آپریشن سندور کا بھرپور جواب دیا جائے گا: پاکستان

اسپورٹس
آئی پی ایل 2025 ایک ہفتے کے لیے ملتوی، 12 میچز باقی

آئی پی ایل 2025 ایک ہفتے کے لیے ملتوی، 12 میچز باقی

10-05-2025
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کو عارضی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔
آئی پی ایل 2025: رسیل کی طوفانی اننگ اور گیند بازوں کی نپی تلی بولنگ سے کولکاتا نے راجستھان کو 1 رن سے ہرا کر پلے آف کی امیدیں  برقرار

آئی پی ایل 2025: رسیل کی طوفانی اننگ اور گیند بازوں کی نپی تلی بولنگ سے کولکاتا نے راجستھان کو 1 رن سے ہرا کر پلے آف کی امیدیں برقرار

آئی پی ایل 2025 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) نے راجستھان رائلس (آر آر) کو صرف 1 رن سے شکست دے دی۔ کے کے آر نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 206 رن کا مضبوط اسکور کھڑا کیا، جس کے جواب میں راجستھان کی ٹیم 20 اوورز میں 205 رن ہی بنا سکی۔ اگرچہ راجستھان کے کپتان ریان پراگ نے 95 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی، لیکن وہ اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
آئی پی ایل 2025: بنگلورو نے سنسنی خیز مقابلے میں چنئی کو 2 رنوں سے ہرایا

آئی پی ایل 2025: بنگلورو نے سنسنی خیز مقابلے میں چنئی کو 2 رنوں سے ہرایا

آئی پی ایل 2025 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں، چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان میچ آخری گیند تک پہنچا۔ چنئی کو جیت کے لیے آخری اوور میں 14 رنز درکار تھے۔ یش دیال نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف مہندر سنگھ دھونی کو آؤٹ کیا بلکہ آخری اوور میں رنوں کو محدود رکھتے ہوئے بنگلورو کو 2 رنز سے فتح دلائی۔

ویبھو سوریہ ونشی کا آئی پی ایل میں تاریخ ساز کارنامہ؛ 14 سال کی عمر میں تیز ترین سنچری

بھٹکل: وائمپائر شیرور نے 192 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے کر الجامعہ کو دی کراری شکست؛ مُذکر ہلدی پورکی شاندار سنچری

بھٹکل میڈیا کپ کا کامیاب انعقاد، فائنل میں بھٹکل پینتھرس نے انکولہ کو دی شکست اور جیتا ٹائٹل

اداریہ
"کہیں یہ علم کا اعجاز ہے، کہیں یہ خوف کا انداز ہے"مصنوعی ذہانت: ترقی کا معجزہ یا انسانی وجود کا امتحان؟۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور

"کہیں یہ علم کا اعجاز ہے، کہیں یہ خوف کا انداز ہے"مصنوعی ذہانت: ترقی کا معجزہ یا انسانی وجود کا امتحان؟۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور

18-01-2025
یہ مصرعہ آج کی جدید دنیا کی اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے جو بیک وقت مسرت اور خوف کی علامت بن چکی ہے۔ انسان نے ہمیشہ اپنی عقل و دانش کے ذریعے نت نئی ایجادات کیں، لیکن کبھی کبھار یہی ایجادات انسانی وجود کے لیے ایک سوالیہ نشان بھی بن جاتی ہیں۔ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence یا AI) کی ترقی، بلاشبہ انسان کے ذہنی کمال کی ایک عظیم مثال ہے، لیکن یہ کمال کب زوال میں بدل جائے، اس کا ادراک ضروری ہے۔
اُترپردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کی کوشش یا پرانے زخم ہرا کرنے کی سیاست؟ سنبھل مسجد تنازع پر معروف انگریزی صحافی کی خصوصی رپورٹ

اُترپردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کی کوشش یا پرانے زخم ہرا کرنے کی سیاست؟ سنبھل مسجد تنازع پر معروف انگریزی صحافی کی خصوصی رپورٹ

سینئر صحافی جیوتی پُنوانی جن کا تعلق ممبئی سے ہے، ان کی رپورٹس اور تجزیے قومی اخبارات اور نیوز ویب سائٹس بشمول ٹائمز آف انڈیا، انڈین ایکسپریس، دی ہندو، دکن ہیرلڈ،وغیرہ میں شائع ہوتے رہتے ہیں،جس میں وہ فرقہ واریت، انسانی حقوق اور میڈیا سے متعلق مسائل پر آواز اُٹھاتی رہی ہیں۔ ان کا تازہ مضمون انگریزی روزنامہ 'دکن ہیرلڈ' میں سنبھل مسجد کے جاری مسئلے پر شائع ہوا ہے،
اب تو ہاتھوں کی لکیریں بھی مٹ جاتی ہیں، کارپوریٹ دنیا میں کامیابی: قربانی یا استحصال؟۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

اب تو ہاتھوں کی لکیریں بھی مٹ جاتی ہیں، کارپوریٹ دنیا میں کامیابی: قربانی یا استحصال؟۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

معروف ہندوستانی تعمیراتی کمپنی لارسن اینڈ ٹوبرو (L&T) کے چیئرمین ایس این سبرامنیم کے حالیہ بیان نے کارپوریٹ دنیا، مزدوروں کے حقوق، اور انسانی صحت کے مسائل پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان کو عالمی سطح پر چین جیسی ترقی کرنی ہے تو ملازمین کو ہفتے میں 90 گھنٹے کام کرنے کا معمول اپنانا ہوگا۔

"ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی"، کیا کرناٹک میں نکسل ازم کا سورج غروب ہوگیا ؟۔۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور

کرناٹک میں سری رام سینا کا تربیتی کیمپ، قانون کے دائرے سے باہر ایک خطرناک کھیل۔۔۔۔۔از: عبدالحلیم منصور

خوف کی گلیوں میں، امید کی ایک کرن ، کیا وزیر اعلیٰ کی معافی منی پور کی تقدیر بدلے گی؟۔۔۔۔۔از : عبدالحلیم منصور

Video
راجستھان کے جے پور میں خوفناک حادثہ : 11 افراد ہلاک، 35 زخمی ، 14 لاپتہ؛ ٣٧ گاڑیاں جل کر تباہ

راجستھان کے جے پور میں خوفناک حادثہ : 11 افراد ہلاک، 35 زخمی ، 14 لاپتہ؛ ٣٧ گاڑیاں جل کر تباہ

23-12-2024
بھٹکل: کنویں میں گر کر طالب علم جاں بحق؛ تفریح کے لئے نکلنا زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا

بھٹکل: کنویں میں گر کر طالب علم جاں بحق؛ تفریح کے لئے نکلنا زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا

بھٹکل میں اسکول ٹمپو سے بھڑک اٹھے آگ کے شعلے؛ ڈرائیور کی حاضر دماغی سے تمام بچے محفوظ

بھٹکل میں اسکول ٹمپو سے بھڑک اٹھے آگ کے شعلے؛ ڈرائیور کی حاضر دماغی سے تمام بچے محفوظ

اسپیشل رپورٹس
بھٹکل میں پینے کے پانی کا سنگین بحران؛  زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے؛ کڈوین کٹہ ڈیم کی صفائی نہ ہونے سے ذخیرہ کم؛ نلکوں میں ٓآرہا ہے گدلا پانی

بھٹکل میں پینے کے پانی کا سنگین بحران؛ زیر زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے؛ کڈوین کٹہ ڈیم کی صفائی نہ ہونے سے ذخیرہ کم؛ نلکوں میں ٓآرہا ہے گدلا پانی

15-05-2025
بھٹکل تعلقہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی گرمیوں کے موسم میں پینے کے پانی کی قلت عوام کے لئے دشواریوں کا سبب بن گئی ہے ۔
کرناٹک میں دسویں کے نتائج پر ایک خاموش مگر گہری پکار؛ اردو میڈیم، مسلم طلبہ اور تعلیمی زوال۔۔۔۔۔۔ از: عبدالحلیم منصور

کرناٹک میں دسویں کے نتائج پر ایک خاموش مگر گہری پکار؛ اردو میڈیم، مسلم طلبہ اور تعلیمی زوال۔۔۔۔۔۔ از: عبدالحلیم منصور

کرناٹک کے دسویں جماعت کے نتائج اس سال بھی وقت پر، جمعہ کے روز جاری کیے گئے، اور ہمیشہ کی طرح کچھ چہروں کی مسکراہٹ نے خبروں کی زینت پائی۔ کچھ نام شائع ہوئے، مبارک بادوں کے پیغامات گردش میں آئے، اور ٹاپ کرنے والے طلبہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔
جنیوارا اور حجاب: مساوی احترام، مگر غیر مساوی رویہ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از: عبدالحلیم منصور

جنیوارا اور حجاب: مساوی احترام، مگر غیر مساوی رویہ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از: عبدالحلیم منصور

ہندوستان جیسے جمہوری و کثیرالمذاہب ملک میں ہر مذہب، رسم اور روایت کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔ مذہبی آزادی، اظہارِ رائے، اور لباس کا حق ہر شہری کو مساوی طور پر حاصل ہے۔ مگر جب یہی اصول اکثریتی و اقلیتی شناخت کے پیمانے پر پرکھے جائیں، تو نہ صرف آئین کی روح مجروح ہوتی ہے، بلکہ سماجی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔

کرناٹک میں مردم شماری کا آئینہ: مسلمانوں کی تعداد زیادہ، طاقت کم کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔از: عبدالحلیم منصور

ہندوستان میں مسلمانوں کی عطیہ کردہ زمینوں پر ختم نہ ہونے والے قانونی تنازعات

درگاہ کے سائے میں سیاست، بابا بڈھن گری: صوفی روایت کا سیاسی امتحان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : عبدالحلیم منصور