Thu, 03 Sep 2026 17:04:53
تمل ناڈو کی وجے حکومت 1200 کروڑ روپے کے تخمینے سے قانون ساز اسمبلی-کم-سکریٹریٹ کا نیا انٹیگریٹیڈ کمپلیکس تعمیر کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے 3 ستمبر کو اسمبلی میں یہ اہم اعلان کیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 16:58:28
’شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ‘ نے ریٹائرڈ ایئر مارشل جتیندر مشرا کو پہلا ’چیف ایگزیکٹو آفیسر‘ (سی ای او) مقرر کیا ہے،
View more
Thu, 03 Sep 2026 16:50:33
راجدھانی دہلی میں ووٹر لسٹ کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ (ایس آئی آر) کا عمل جاری ہے۔ اس میں لوگوں کا نام شامل کرنے، حذف کرنے یا پتہ تبدیل کیے جانے کے لیے فارم جمع کیے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 12:05:28
دہلی یونیورسٹی کی کئی طالبات نے گریٹر نوئیڈا میں۱۱؍ ویں جماعت کی طالبہ ۱۶؍سالہ لڑکی کی اجتماعی آبروریزی معاملہ پر احتجاجی مارچ نکالا ۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 11:21:48
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بدھ کو کہا کہ دیہی آبادی کو صرف خشک سالی، سیلاب، فصلوں کی تباہی یا انتخابات کے دوران یاد نہیں کیا جانا چاہیے،
View more
Thu, 03 Sep 2026 11:16:48
دہلی پولیس نے سابق آئی اے ایس آشیش جوشی کو ایک ’آن لائن سرگرمی‘ معاملہ میں پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا تھا، اور پوچھ تاچھ کے بعد انھیں چھوڑ دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 11:07:03
اتراکھنڈ کے دہرادون، راجستھان کے کوٹا، اترپردیش کے پریاگ راج اور مہاراشٹر کے پونے کے بعد اب مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے مجوزہ ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 10:59:48
وسطی ہندوستان کے اوپر بننے والے کم دباؤ کے علاقے اور شمالی ہندوستان میں مغربی ہواؤں کے فعال ہونے کے سبب پہاڑوں سے لے کر میدانی علاقوں تک موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy