Wed, 02 Sep 2026 12:48:15
بھٹکل سے منسلک تقریباً سبھی جماعتوں پر مشتمل پانچویں بین الجماعتی کانفرنس کی تجاویز پر عمل درآمد کے لیے جو 32 رکنی کونسل تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 23:40:39
کرناٹک حکومت نے آئی پی ایس افسر رانو گپتا کو بھٹکل سب ڈویژن کا نیا اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) مقرر کیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:30:18
کرناٹک کے وزیر صحت یو ٹی قادر نے کہا کہ بھٹکل تعلقہ اسپتال کو مزید بہتر بنانے اور بڑھتے ہوئے مریضوں کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے ماں اور بچے کی نگہداشت کا ایک علیحدہ مدر اینڈ چائلڈ کیئر بلاک قائم کیا جائے گا۔
View more
Sun, 30 Aug 2026 12:49:09
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی رام کرشنا ہیگڑے کی خدمات اور سیاسی ورثے کو ہمیشہ زندہ رکھنے کے لیے کئی اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتر کنڑ اضلع میں زیر تعمیر میڈیکل کالج کو رام کرشنا ہیگڑے کے نام سے منسوب کیا جائے گا، جبکہ بنگلورو کے شیورام کارنت لے آؤٹ کی ایک اہم سڑک بھی ان کے نام سے موسوم کی جائے گی۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 20:54:12
آج پوری دنیا میں مسلمان نشانے پر ہیں۔ چاہے مسلمان کسی بھی مشکل یا سمجھوتہ کرنے والی صورتِ حال میں ہوں، امریکہ ہو، یورپ ہو یا ہندوستان، ہر جگہ مسلمانوں کا ٹیسٹ لیا جارہا ہے
View more
Fri, 28 Aug 2026 20:17:20
کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے اگلے مرحلے کے تحت الیکشن کمیشن کی جانب سے کل یعنی 29 اگست اور اگلے دن 30 اگست کو خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2026 17:36:06
ماہی گیروں کے لیے قائم ’’بحران راحت فنڈ‘‘ کے مبینہ غلط استعمال پر کانگریس کے ماہی گیر شعبہ کے علاقائی صدر گنپتی مانگرے نے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2026 15:13:01
کنداپور تعلقہ کے آنَگَلّی گاؤں کے آگرکَٹّے علاقے میں تالاب میں ڈوبنے سے ایک 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ جمعرات 27 اگست کی صبح پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy