Thu, 16 Jul 2026 11:24:56
فیفاعالمی کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں لیونل میسی کی زیرقیادت ارجنٹائن نے انگلینڈ کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا، اس نے مسلسل دوسری بار فائنل میں جگہ پکی کی۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:22:55
فیفا عالمی کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کوصفر کے مقابلے دو غولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 11:37:17
انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ کوارٹر فائنل مقابلے میں انگلش ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناروے کو 2-1 سے شکست دی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 17:11:25
اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے۔ کوارٹر فائنل مقابلے میں اسپین نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلجیم کو سنسنی خیز مقابلے میں 2-1 سے شکست دی۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 17:09:54
چند ہی ماہ پہلے کی بات ہے، جب ہندوستانی ٹیم نے ٹی-20 عالمی کپ 2026 کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف 250 سے زیادہ رنز بنائے تھے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 12:30:01
’فیفا عالمی کپ 2026‘ میں ہر مرحلہ کوئی نہ کوئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔ اس بار کئی ٹیموں نے برسوں پرانے زخم کو بھرا ہے۔
View more
Mon, 06 Jul 2026 11:17:49
برازیل کے اسٹار اسٹرائیکر نیمار نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کے اختتام کا اعلان نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy