Sat, 31 May 2025 12:36:53
ضلع دکشن کنڑا اور اڈپی کے نئے پولیس سپرنٹنڈنٹس کی حیثیت سے ڈاکٹر کے ارون اور ہری رام شنکر نے بالترتیب کل اپنے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ۔
View more
Fri, 30 May 2025 19:50:52
دکشن کنڑا میں تقریباً ایک ہفتے سے ہو رہی بارش کا سلسلہ کل رات شدید رخ اختیار کر گیا جس کے بعد منگلورو شہر کے اکثر علاقے ندیوں اور تالابوں میں تبدیل ہو گئے ۔ نشیبی علاقوں کے مکانوں کے ساتھ ساتھ سٹی سینٹر کی بعض دکانوں کے علاوہ پی وی ایس سرکل، پڈیل اور بجال جیسے مقامات پر بھی دکانوں میں پانی گھسنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔
View more
Fri, 30 May 2025 02:29:18
مینگلور کے قریب بنٹوال میں ایک مسلم نوجوان کے قتل کے بعد ضلع بھر میں پیدا شدہ کشیدگی اور مسلم کانگریسی قائدین کی شدید ناراضگی کو دیکھتے ہوئے، کرناٹک کی کانگریس حکومت ساحلی اضلاع میں فرقہ پرستی پر قابو پانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 30 May 2025 02:10:05
مینگلور کے قریب بنٹوال میں مسلم نوجوان عبدالرحمن کے بیہمانہ قتل کے بعد ایک طرف مسلمانوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے، وہیں کانگریس کے مسلم قائدین نے ایک ساتھ استعفیٰ دے کر پارٹی کو زبردست دھچکا پہنچایا ہے
View more
Fri, 30 May 2025 01:46:49
مینگلور کے قریب بنٹوال میں مسلم نوجوان عبدالرحمن کے قتل کے بعد عام مسلمانوں کے ساتھ مسلم قائدین میں بھی جس طرح کی ناراضگی پائی جارہی ہے
View more
Fri, 30 May 2025 01:37:31
بنٹوال میں مسلم نوجوان کے قتل کے بعد معاملہ روز بروز زورپکڑتا جارہا ہے، آج یہ معاملہ اس قدر طول پکڑا کہ دکشن کنڑا کانگریس کے مسلم قائدین نے ایک ساتھ اجتماعی طور استعفیٰ دے کر کانگریس سے سخت ناراضگی ظاہر کی۔
View more
Thu, 29 May 2025 17:45:57
دکشن کنڑا میں اقلیتی نوجوانوں کو نشانہ بنا کر فرقہ پرست شرپسندوں کی جانب سے ہو رہے جان لیوا حملوں میں اضافہ اور اس پر قابو پانے میں محکمہ پولیس اور ریاستی حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاج کے طور پر اقلیتی لیڈروں نے ایک ساتھ بڑے پیمانے پر کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے کا جو منصوبہ بنایا تھا اس پر تبادلہ خیال کے لئے بلائی گئی افراتفری اور کشیدگی کا شکار ہوگئی ۔
View more
Thu, 29 May 2025 17:40:54
دکشن کنڑا میں فرقہ وارانہ اور انتقامی قتل کی وارداتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں اور کسی نہ کسی بہانے سے نشانہ بنا کر ایک دوسرے کی جان لیوا حملے کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کا تازہ شکار عبدالرحمٰن اور قلندر شافع نامی دو افراد ہوئے جن میں سے عبدالرحمٰن نے موقع پر ہی اپنی جان گنوا دی ۔
View more
Thu, 29 May 2025 13:44:30
منگل کی شام جنوبی کینرا کے تعلقہ بنٹوال کے کالپنے، کاگُدّے علاقے میں تلوار کے حملے میں عبدالرحمن نامی نوجوان کی موت کے بعد پورے ضلع دکشن کنڑا میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور مسلمان، پولس سمیت کانگریس سرکار پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy