Sun, 06 Sep 2026 13:19:49
SIR کے تحت بیرونِ ملک مقیم ووٹروں کو جاری نوٹس کے جواب کے لیے انڈیا میں ذاتی طور پر حاضر ہونے کی شرط سے پیدا ہونے والی دشواریوں کے حل کے لیے این آر آئی فورم سعودی عرب نے ریاستی وزیر صحت، حج و ضلع انچارج وزیر یو ٹی قادر سے ملاقات کرکے یادداشت پیش کی اور متبادل طریقہ کار فراہم کرنے کا مطالبہ کیا
View more
Sat, 05 Sep 2026 19:41:17
اساتذہ کی ایماندارانہ خدمات اور انتھک محنت کے نتیجے میں اتر کنڑا ضلع نے ایس ایس ایل سی امتحانات میں ریاست میں تیسرا مقام حاصل کیا ہے، جو ضلع کے لیے باعث فخر ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے تعاون اور ضلع انچارج وزیر لکشمن ساودی نے کہی۔
View more
Sat, 05 Sep 2026 19:35:46
عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومت کو خود عوام کے دروازے تک پہنچ کر مقررہ مدت میں ان کے مسائل کا ازالہ کرنا چاہیے۔ ’پراجاسیوا آندولن‘ پروگرام کا مقصد شہریوں کی شکایات اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے تعاون اور ضلع انچارج وزیر لکشمن ساودی نے کہی۔
View more
Sat, 05 Sep 2026 12:45:11
ذمہ داری قبول کرنا آسان ہوسکتا ہے، لیکن اسے اخلاص اور لگن کے ساتھ نبھانا ہی اصل اہمیت رکھتا ہے۔ یہ بات مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے جنرل سکریٹری عزیز الرحمن رکن الدین ندوی نے کہی۔
View more
Fri, 04 Sep 2026 19:22:41
سوسالہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے جنرل سکریٹری عزیز الرحمن رکن الدین ندوی نے کرناٹک میں جاری SIR کے دوران بیرونِ ملک یا ریاست سے باہر مقیم ووٹروں کی جانب سے ان کے بالغ اہل خانہ کو نوٹس کا جواب دینے اور ضروری دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Sep 2026 15:11:36
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی بھٹکل یونٹ کی جانب سے ’’Imprints of the Past‘‘ کے عنوان سے انٹر کالج ہسٹری فئیر کا انعقاد شمس اسکول میں کیا گیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 15:46:26
کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے دوران منگلورو کے 61 سالہ ڈونالڈ جوزف ریگو کو غلطی سے مردہ قرار دے کر ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے ان کا نام خارج کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Thu, 03 Sep 2026 00:27:19
بھٹکل سب ڈویژن کے نئے اے ایس پی رانو گپتا (آئی پی ایس) نے عہدہ سنبھالنے کے محض 24 گھنٹوں کے اندر غیر قانونی ریت کی نقل و حمل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ ٹپر لاریوں کو ضبط کر لیا
View more