Sun, 25 May 2025 19:30:08
کرناٹک کے تینوں ساحلی اضلاع میں گزشتہ چند دنوں سے موسلادھار بارش کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے 24 تا 27 مئی کے دوران بھاری سے بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ساحلی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
View more
Sun, 25 May 2025 18:24:43
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اطلاع دی ہے کہ جنوب مغربی مانسون نے ہفتہ کے روز کیرالہ اور کرناٹک کے کچھ علاقوں میں معمول سے آٹھ دن پہلے ہی داخلہ لے لیا ہے، حالانکہ عام طور پر مانسون یکم جون کو آتا ہے۔
View more
Sun, 25 May 2025 07:41:08
جمعہ کی شام سرسی کے قریب بندالا اور راگہوسہلی کے درمیان شدید بارش کے باعث عارضی پل بہہ گیا، جس سے مقامی رابطہ متاثر ہوا۔
View more
Sat, 24 May 2025 22:29:54
بھٹکل کے شرالی چیک پوسٹ پر پولس نے جانوروں سے بھری ایک لاری کو پکڑ لیا اور اس میں موجود 19 جانوروں کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے تین لوگوں کو گرفتار کرلیا۔
View more
Sat, 24 May 2025 01:36:54
ضلع اُتر کنڑا میں جاری شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر کمٹہ تعلقہ کے خائرے کے قریب واقع مرجان-کتگال سڑک کو احتیاطی تدابیر کے تحت عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 23 May 2025 23:14:30
ضلع اُترکنڑا میں موسم برسات کی آمد کے پیش نظ ڈپٹی کمشنر محترمہ کے لکشمی پریا حکم جاری کیا ہے کہ ضلع سے گذرنے والے نیشنل ہائی وے اور اسٹیٹ ہائی پر موجود تمام پُلوں کی پائیداری کی مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Fri, 23 May 2025 22:37:10
محکمہ موسمیات اور کرناٹک اسٹیٹ قدرتی آفات مانیٹرنگ سینٹر (KSNDMC) نے کرناٹک کے ساحلی اضلاع، بشمول اترکنڑا، میں 24 مئی سے 27 مئی تک بھاری بارش ہونے کا انتباہ دیتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
View more
Fri, 23 May 2025 20:51:07
مانسون کی برسات شروع ہونے کے ساتھ اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے انکولہ کے شیرور میں پہاڑی کے قریب موٹر گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
View more
Fri, 23 May 2025 12:05:39
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق تقریباً 16 سال کے عرصے کے بعد کرناٹکا میں مانسون کا موسم اپنے مقررہ وقت سے شروع ہوگیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy