Tue, 20 May 2025 13:26:50
ساحلی کرناٹکا کے مختلف علاقوں میں پیر کی شب سے جاری شدید بارش نے عام زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ اُڈپی، منی پال، گنگولی اور، کنداپور میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے سڑکیں زیر آب آگئیں، جبکہ ٹریفک نظام بھی بری طرح متاثر ہوا۔
View more
Mon, 19 May 2025 12:48:43
شمالی کینرا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)ایم نارائن کو سال 2024-25 کے لیے ڈی جی پی ستائشی تمغہ (DGP Commendation Disc) سے نوازا جائے گا۔ یہ باوقار اعزاز 21 مئی کو بینگلورو میں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں دیا جائے گا۔
View more
Mon, 19 May 2025 11:27:41
محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے آج 19 مئی کو ساحلی کرناثک کے تینوں اضلاع اتر کنڑا، دکشن کنڑا اور اُڈپی کے ںعض مقامات پر شدید بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ ان اضلاع کے زیادہ تر علاقوں میں درمیانی درجے کی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
View more
Sun, 18 May 2025 17:11:33
اُترکنڑا میں ضلعی سطح کا چھٹا ’جن سپندنا‘ (عوامی شکایات ازالہ) پروگرام سنیچر کو بھٹکل میں منعقد ہوا، جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے کل 111 درخواستیں پیش کی گئیں جن میں مختلف مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ ان میں سے 29 شکایات ریونیو ڈپارٹمنٹ سے متعلق تھیں جبکہ 20 شکایات دیہی ترقی و پنچایت راج محکمہ سے متعلق تھیں۔
View more
Sat, 17 May 2025 18:21:33
دکشن کنڑا ڈپٹی کمشنر دفتر کی نو تعمیر شدہ شاندار عمارت 'پرجا سودھا' کا افتتاح ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Sat, 17 May 2025 17:37:12
ہوناور تعلقہ کے منکی سے (اپسراکونڈا) سے موگلی اور مڈیاوارے تک 6 کلومیٹر کے احاطے میں پھیلے ہوئے ساحلی اور سمندری علاقے کو ملک کی ساتویں اور کرناٹک کی پہلی سمندری پناہ گاہ (میرین سینکچوری) قرار دیا جائے گا ۔
View more
Fri, 16 May 2025 15:00:06
عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ضلعی سطح کا اہم اجلاس، جسے مقامی کنڑا زبان میں "جناسپندنا پروگرام" کہا جاتا ہے، کل 17 مئی کو بھٹکل میں منعقد ہو رہا ہے، جس کی صدارت اُترکنڑا ضلع کے انچارج وزیر اور ماہی گیری، بندرگاہ اور اندرونِ آبی نقل و حمل کے وزیر منکال وئیدیا کریں گے۔
View more
Thu, 15 May 2025 19:04:34
شمس الدین سرکل کے قریب ساگر روڈ پر سڑک کی توسیع اور کانکریٹ روڈ کا تعمیری کام تیزی سے جاری ہے، جس کی وجہ سے بعض مقامات پر یک طرفہ ٹریفک نافذ کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں کام سڑک کے دائیں جانب شروع ہوا تھا، مگر اب بائیں جانب جاری ہے۔
View more
Thu, 15 May 2025 18:39:40
بھٹکل تعلقہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی گرمیوں کے موسم میں پینے کے پانی کی قلت عوام کے لئے دشواریوں کا سبب بن گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy