ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سولیا میں پیش آیا بھیانک سڑک حادثہ – ایک لڑکا ہلاک ، دو افراد ہوئے شدید زخمی

سولیا میں پیش آیا بھیانک سڑک حادثہ – ایک لڑکا ہلاک ، دو افراد ہوئے شدید زخمی

Sun, 25 Oct 2026 18:51:43    S O News
سولیا میں پیش آیا بھیانک سڑک حادثہ – ایک لڑکا ہلاک ، دو افراد ہوئے شدید زخمی

سولیا، 25 / اکتوبر (ایس او نیوز) نیشنل ہائی وے 275 پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔
    
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق گوناڈکا میں شاردا اسکول آج صبح کے وقت ایک کار اور ٹرک کے بیچ زبردست ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود مسافروں میں سے ایک نوجوان نے موقع پر ہی دم توڑ دیا اور دیگر دو مسافروں کو گہری چوٹیں آئی ہیں ۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ کار بری طرح تباہ ہو گئی ۔ 


Share: