Tue, 10 Jun 2025 23:27:33
انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) اور کرناٹکا اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر (کے ایس این ڈی ایم سی) کی پیش گوئی کے مطابق ساحلی کرناٹکا، بشمول اترکنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا میں کل 11 جون کو اورینج الرٹ جبکہ 12 جون سے 14 جون 2025 تک کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jun 2025 19:44:47
ضلع جنوبی کینرا یا دکشن کنڑا کے ڈپٹی کمشنر مُلّئی مُہیلن نے تمام دیہی پنچایتوں اور شہری بلدیاتی اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی حدود میں اُن مقامات کی نشاندہی کریں جہاں قدرتی آفات جیسے زمین کھسکنے یا یا سیلاب کا خطرہ ہو، ڈپٹی کمشنر نے اس تعلق سے اگلے دو دنوں میں اس کی رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jun 2025 17:43:25
تعلقہ کے ہاڈولّی گرام میں 24 مارچ 2023 کو جائیداد کے تنازع میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کی جو واردات پیش آئی تھی، ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم نارائین نے اس سے متاثرہ خاندان کے گھر جا کر ملاقات کی اور تعزیتی کلمات کہنے کے علاوہ اس واردات میں اپنے والدین کو کھونے والے دو بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری سنبھالنے کا تیقن دیا ۔
View more
Tue, 10 Jun 2025 11:18:18
کیرالہ کے پاس سمندر میں سنگاپوری کارگو جہاز ایم وی وان ہائی 503 میں آگ لگنے کے بعد راحت رسانی کے لئے پہنچے ہوئے ہندوستانی بحریہ کے جہاز آئی این ایس سورت کے ذریعے کارگو جہاز کے عملے میں شامل 18 افراد کو بچا لیا جبکہ 4 لوگ ابھی لاپتہ بتا جا رہے ہیں ۔
View more
Mon, 09 Jun 2025 18:57:17
ساحلی علاقے میں ریاستی ہائی کورٹ کی ایک بینچ کے قیام کا مطالبہ بہت دنوں سے چل رہا تھا اور اب اس بینچ کو مینگلورو میں قائم کرنے کے لئے ای میل کے ذریعے مہم چلائی جا رہی ہے ۔
View more
Mon, 09 Jun 2025 18:47:46
بینگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے میں آر سی بی (رویل چیلنجرس بینگلورو) کی جیت کا جشن منانے کے دوران مچی بھگڈر سے جو لوگ ہلاک ہوئے ان میں ضلع اُترکنڑا کے سداپور کی نوجوان خاتون اکشتا بھی شامل ہے ۔ جب اس کی لاش آخری رسومات کے لئے گاوں میں لائی گئی تو گھر والوں کے ماتم نے دیکھنے والوں کو رونے پر مجبور کر دیا۔
View more
Mon, 09 Jun 2025 18:28:02
مانسون کے موسم میں زمین اورچٹانیں کھسکنے سے متعلق جیالوجیکل سروے آف انڈیا کی ٹیم نے جو رپورٹ پیش کی ہے اس کے مطابق ضلع اُتر کنڑا میں 439 مقامات ایسے ہیں جہاں پر یہ حادثے پیش آنے کے امکانات موجود ہیں ۔
View more
Mon, 09 Jun 2025 18:18:07
مرکزی وزارت داخلہ نے شہر میں ہوئے ہندوتوا وادی راوڈی شیٹر سُہاس شیٹی قتل کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کی ہے۔
View more
Mon, 09 Jun 2025 18:01:24
تعلقہ کے الوے کوڈی بندرگاہ کے پاس ایک لاوارث کار پائی جانے کے بعد پتہ چلا ہے کہ کار مالک نوین کمار گونڈکر (34) لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy