Tue, 03 Jun 2025 11:08:00
مانسون سے قبل کی بارشوں اور مانسون کے آغاز کے سبب سمندر اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں بڑی لہریں اٹھ رہی ہیں اور ندیاں خطرناک رفتار سے بہہ رہی ہیں۔
View more
Mon, 02 Jun 2025 21:00:14
کرناٹک کے ضلع کوپل کے کوشتگی تعلقہ کے تاورگیری گاؤں میں جائیداد کے پرانے تنازعے پر مبینہ طور پر سات افراد کی ایک ٹولی نے بیکری کے اندر ہی ایک شخص پر دھاردارہتھیاروں اور ڈنڈوں سے قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے اُسے بہیمانہ طریقے سے ہلاک کر دیا۔
View more
Mon, 02 Jun 2025 19:14:21
ادارہ تربیت ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انتظام شمس پی یو کالج، بھٹکل میں اتوار کے روز پی یو سی سال اول اور دوم کے طلبہ اور اُن کے والدین کے لیے ایک رہنمائی (Orientation) پروگرام کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام کا مقصد نہ صرف تعلیمی معلومات کی فراہمی تھا بلکہ طلبہ کی ہمہ جہتی شخصیت سازی، اخلاقی تربیت، اور والدین کو ادارے کے نظم و نسق سے روشناس کروانا بھی تھا۔
View more
Mon, 02 Jun 2025 11:36:31
کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک ماہی گیری پر دو ماہ کی سالانہ پابندی نافذ کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی سمندری وسائل کے تحفظ اور مانسون کے دوران مچھلیوں کی افزائش نسل کو یقینی بنانے کے مقصد سے عائد کی گئی ہے۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 19:40:04
بھٹکل کے بئیلور میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ذریعے بینا وئیدیا میڈیکل کالج اینڈ ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل کرنے کے لئے 30 ایکڑ جنگلاتی زمین فراہم کرنے کی تجویز جو گرام سبھا میں منظور کی گئی ہے اس کے تعلق سے ایک طرف سوشیل میڈیا میں بعض افراد کی طرف سے اعتراضات اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے
View more
Sun, 01 Jun 2025 19:26:03
بھٹکل کے شفا کراس علاقے میں واقع نبیلا مینشن میں بدھ یا جمعرات کی شب چوری کی ایک واردات اس وقت ناکام ہو گئی جب چوروں کو مکان میں موجود قیمتی زیورات اور نقد رقم نہ مل سکی۔ واردات کے دوران چوروں نے کئی الماریوں اور دروازوں کو توڑ کر گھر میں خوب تلاشیاں لیں، مگر انہیں غالباً خالی ہاتھ ہی لوٹنا پڑا۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 13:24:15
اُترکنڑا کے ڈسٹرکٹ انچارج وزیر اور بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے خلاف سوشیل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے بڑھتے ہوئے سلسلے کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھٹکل بلاک کانگریس صدر وینکٹیش نائک نے کہا کہ اگر اس طرح کے بے بنیاد الزامات والی منفی تشہیر نہیں رکی تو پھر عوام خود ایسے افراد کو سبق سکھائیں گے۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 13:14:00
ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا پر بدعنوانی، رشوت خوری، بے نامی جائیداد، جنگلاتی زمین پر ناجائز قبضہ جیسے الزام لگاتے ہوئے سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام نشر کرنے والے بئیلور کے ساکن اور تاجر مساستپّا نائک کے خلاف مرڈیشور پولیس نے ازخود معاملہ درج کیا ہے ۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 13:09:29
سوشیل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر تیجو نائک ہوناور نامی پیج پر بئیلور گرام پنچایت کے سابق صدر منجو ناتھ نائک کے بارے میں ہتک آمیز پیغام پوسٹ کرنے والے فیس بک اکاونٹ ہولڈر اور اس کی تائید کرتے ہوئے ہتک آمیز کمنٹ کرنے والے بھاسکر دیواڈیگا کے خلاف مرڈیشور پولیس نے کیس درج کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy