Sun, 23 Nov 2025 01:21:00
ریاستی حکومت نے ماہی گیروں کے لیے تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے حادثات پیش آنے کی صورت میں دی جانے والی ریلیف فنڈ کی رقم 6 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہیبّال کے ویٹرنری کالج احاطے میں "ورلڈ فشرمینس ڈے" اور "مچھلی میلہ 2025" کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 23:55:18
بھٹکل کے قلب میں واقع مخدوم کالونی پہاڑی پر 1981 سے آباد مسجد شریف کو اب باضابطہ طور پر جمعہ مسجد میں تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں جمعہ مساجد کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 12:20:32
بھٹکل ٹاون میونسپل کاونسل (ٹی ایم سی) کا درجہ بڑھا کر سٹی میونسپل کاونسل (سی ایم سی) بنانے کی تجویز کے مسودے پرعوام کی طرف سے اعتراضات داخل کرنے کی آخری تاریخ تک کسی کی بھی طرف سے اعتراض داخل نہیں کیا گیا ۔ اس طرح اصولی طور پر اس تجویز پر آخری مہر لگ گئی ہے ۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 12:15:23
بھٹکل تعلقہ میں جلانے کے لئے استعمال ہونے والی جنگلی لکڑیوں کی مانگ کم ہونے کی وجہ سے لکڑی کے کئی ڈپو بند ہو گئے ہیں اور اس کے نتیجے میں مردوں کو جلانے والوں کے لئے دشواریاں پیش آ رہی ہیں ۔
View more
Fri, 21 Nov 2025 21:11:45
طلبہ میں سائنسی مزاج پیدا کرنے، تحقیق پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے اور تجزیاتی سوچ کو مضبوط کرنے کے مقصد کے ساتھ، دوسرا بھٹکل انٹر اسکول اور انٹر کالج سائنس میلہ شمس اسکول میں منعقد ہوا۔
View more
Fri, 21 Nov 2025 20:28:08
ضلع اُترکنڑا کی ڈپٹی کمشنر کے۔ لکشمی پریا نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ گھریلو تشدد، جنسی ہراسانی یا کسی بھی طرح کے ظلم کی صورت میں فوراً 181 خواتین ہیلپ لائن پر رابطہ کرکے مدد حاصل کریں۔
View more
Fri, 21 Nov 2025 19:37:25
اُڈپی پولیس نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں کوچین شپ یارڈ کے ملپے یونٹ میں کام کرنے والے دو ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے ، جن کی شناخت روہت اور سنتری کے طور پر کی گئی ہے جو اتر پردیش کے رہنے والے ہیں ۔
View more
Fri, 21 Nov 2025 00:26:41
بھٹکل کی تاریخی سرابی ندی—جو چوتنی سے شاذلی مسجد، غوثیہ اسٹریٹ، مشما اسٹریٹ، خلیفہ اسٹریٹ اور ڈارنٹا علاقہ سے گزرتی ہوئی ڈونگر پلی سے بندر پہنچ کر بحرِ عرب میں جاکر ملتی ہے، اس ندی کی صفائی کا کام جنوری میں شروع ہوگا
View more
Thu, 20 Nov 2025 21:30:25
جالی سمندر کے قریب واقع ایک ریسارٹ میں پیش آئے ایک افسوسناک حادثہ میں ایک پانچ سالہ معصوم بچے کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت محمد مستقیم شیخ کے طورپرکی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy