Sun, 07 Sep 2025 20:27:31
معروف این آر آئی، رابطہ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری اور مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے نائب صدر، جناب عتیق الرحمن منیری نے اتوار کے روز بھٹکل کی حال ہی میں افتتاح شدہ ہائی ٹیک فِش مارکٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مارکٹ میں فراہم کی گئی سہولیات اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ مارکٹ انہیں دبئی کی ہائی جینک فِش مارکٹ کی یاد دلاتی ہے۔
View more
Sun, 07 Sep 2025 19:11:59
اتوار کی دوپہر تفریحی سفر ایک المیہ میں تبدیل ہوگیا، جب بنگلورو سے آئے تین طلبہ کنداپور تعلقہ کے گوپاڈی ساحل پر بحرِ عرب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ایک اور طالب علم، جس کی شناخت نیروپ (20) کے طور پر ہوئی ہے، کو مقامی لوگوں نے زندہ تو بچالیا لیکن اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے اور اسے فوری طور پر منی پال اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Sep 2025 17:51:13
گزشتہ مہینے کے آخری ہفتے میں منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے ملزم کو پولیس نے تملناڈو سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 07 Sep 2025 11:10:22
بھٹکل تحصیلدار ناگیندرا کولاشیٹی نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ کرناٹکا پسماندہ طبقات کمیشن کی جانب سے ریاست گیر سماجی و تعلیمی سروے 2025 اس ماہ 22 ستمبر سے شروع ہو کر 7 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس سروے کا مقصد ریاست کے تمام عوام کی سماجی اور تعلیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینا اور مستقبل کی پالیسی سازی کے لیے ٹھوس بنیاد فراہم کرنا ہے۔
View more
Wed, 03 Sep 2025 20:33:15
دھرمستھلا میں ندی کنارے اور جنگلاتی علاقے میں مبینہ طور پر متعدد لاشیں دفنانے کا جو تنازعہ چل رہا ہے اس میں اب ایک نیا موڑ آیا ہے جس میں مقامی لوگوں نے مشتبہ لاشیں خفیہ طور پر دفنائی گئی جگہوں کی نشاندہی کرنے کی پیش کش کی ہے ۔
View more
Wed, 03 Sep 2025 20:28:10
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دھرمستھلا میں متعدد لاشوں کی تدفین سے جڑے تنازعہ کے ارد گرد فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لیے مشتبہ غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کی ابتدائی جانچ شروع کی ہے ۔
View more
Tue, 02 Sep 2025 18:05:52
غیر قانونی طور پر الیکٹرانک سگریٹ اور اس میں استعمال ہونے والی نکوٹین لکوڈ کے ریفل فروخت کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مرڈیشور پولیس نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے ایک شخص کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء ضبط کر لی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy