Fri, 28 Nov 2025 18:22:27
ساگر روڈ پر واقع ٹری پارک میں 30 نومبر کو بھٹکل ٹاؤن پولیس شہر کے نوجوانوں پر مشتمل S-Arts ادارے کے اشتراک سے ٹریفک اور روڈ سیفٹی سے متعلق ایک خصوصی آرٹ کمپیٹیشن منعقد کر رہی ہے۔ اس مقابلے میں بچے، نوجوان اور بزرگ— سبھی حصہ لے سکتے ہیں۔
View more
Fri, 28 Nov 2025 10:50:47
عالمی شہرت یافتہ ساحلی سیاحت گاہ مرڈیشور کو اب پٹن پنچایت کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں جمعرات کو منعقدہ کابینہ اجلاس میں اس سلسلے کی تجویز منظور کرلی گئی۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 17:42:44
جمعہ کو وزیراعظم نریندر مودی کے اُڈپی آمد کو دیکھتے ہوئے وشوا پرانی کلیان منڈلی کے صدر اور وشوا گئو رکشھا مہا پیٹھ کے دیانندا سوامی نےنریندر مودی کو نشانہ پر لیتے ہوئے کہا کہ مودی کے دور میں ہی بیف ایکسپورٹ اور گئو ہتھیا پر پابندی عائد کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافہ ہوا ہے
View more
Thu, 27 Nov 2025 17:38:45
جمعہ کو سری کرشنا مٹھ میں وزیر اعظم نریندرمودی کی آمد کے تعلق سے زبردست حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت سیکیوریٹی کے لئے ذمہ دار عملے کی نقلی مشق (ماک ڈرِل) اور جانچ کی کارووائی آج جمعرات کو انجام دی گئی۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 20:41:16
بھٹکل کے معروف تاجر جاوید حسین ارمار نے بھٹکل کے بعد اب اپنا کاروباری دائرہ ریاستی دارالحکومت بنگلورو تک پھیلا دیا ہے، جہاں شہر کے قلب میں ان کا نیا ٹی اسٹال "نمّا ٹی پوٹ" افتتاح کے فوراً بعد ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 11:29:35
نکولہ تعلقہ کے کینی میں تعمیر ہو رہی تجارتی بندرگاہ کے خلاف جاری احتجاج کا ایک سال مکمل ہونے پر مظاہرین نے 'سیاہ دن' کے طور پر انکولہ بند مناتے ہوئے ایک علامتی شَو یاترا نکالی اور اس منصوبے کی سخت مخالفت کا اظہار کیا ۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 11:20:04
غیر ملکی کرنسی کی تجارت (فاریکس ٹریڈنگ ) میں زیادہ منافع کمانے کے نام پر شہر کے ایک شخص کو لاکھوں روپے کا دھوکہ دینے والے چار ملزمین کو کاروار سائبر کرائم پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 11:12:13
نیشنل ہائی وے 52 پر وجرلّی کے قریب ایک کے ایس آر ٹی سی بس الٹ کر کھائی میں گر گئی جس کی وجہ سے بس میں موجود 14 مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 13:31:03
اتر کنڑا ڈسٹرکٹ پولیس اور کمٹہ پولیس اسٹیشن کی جانب سے ہیلمیٹ آگاہی مہم کے تحت ماستی کٹے سرکل کے قریب ایک خصوصی اسٹریٹ ڈرامہ پیش کیا گیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy