Mon, 01 Dec 2025 12:53:33
13 دسمبر کو بھٹکل کورٹ کے احاطے میں لوک عدالت منعقد ہوگی۔ متعلقہ افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس میں شریک ہوکر اپنے عدالتی معاملات کے حل کے لیے اس موقع سے بھرپور استفادہ کریں۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 12:45:22
ایک سنسان علاقے میں نوجوان خاتون کا راستہ روک کر عصمت دری کے الزام میں ہندوتوا وادی کارکن کو اڈپی ویمنس پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 23:55:07
کاپو پولیس اسٹیشن کی حدود میں قومی شاہراہ 66 کے کوتلّکٹّے علاقے میں اتوار کی شام پیش آئے خوفناک حادثے میں منی گُڈس ٹمپو میں سوار شمالی ہندوستان کے پانچ مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ سات دیگر مزدور شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 19:52:15
میسورو کے ایک اسکول کے طلباء پر مشتمل ایک سیاحتی بس اُتر کنڑا کے ہوناور تعلقہ کے گیر سوپا کے قریب "سولے مرکی کراس" پر الٹ جانے کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 19:10:02
انجمن گرلز ہائی اسکول، بستی روڈ بھٹکل میں منعقدہ 54 ویں سالانہ گیدرنگ میں اس سال کے ممتاز اعزازات کا اعلان کیا گیا۔ اسکول کی ہونہار طالبہ آمنہ رمثہ بنت ارشاد احمد شابندری کو باوقار بتولِ انجمن گولڈ میڈل کے لیے منتخب کیا گیا
View more
Sun, 30 Nov 2025 16:41:03
جنگل واسیوں کے حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والی 'ہوراٹا سمیتی' کے صدر رویندرا نائک نے کہا ہے کہ 3 دسمبر کو صبح 11 بجے میمورنڈم دینے کے ساتھ جنگل واسیوں کے لئے قانونی بیداری مہم شروع کی جائے گی ۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 02:39:14
اَنکولہ کے پی۔ایم۔ ہائی اسکول میں کرناٹک اسٹیٹ چلڈرن رائٹس کمیشن بنگلورو، ضلعی انتظامیہ، محکمہ تعلیم اور ضلع بچوں کی حفاظت یونٹ کے اشتراک سے ایک اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں RTE سے متعلق شکایات وصول کی گئیں اور بچوں کے ساتھ براہِ راست مکالمہ کیا گیا۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 01:01:02
حیدرآباد میں دارالقرأت الحسنین مغل پورہ (منسلک دارالقرأت الباسطیہ، قدیم ملک پیٹ) کی جانب سے منعقدہ دو روزہ دوسرے آل انڈیا مسابقۂ حفظِ قرآن مجید میں بھٹکل کی طالبہ نورا قاضیا بنت محمد شعیب قاضیا نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کیا۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 22:12:49
ضلع اُترکنڑا کے مُنڈگوڈ میں قائم ایم ایل اے ماڈل ہائر پرائمری اسکول میں جمعہ کے روز اس وقت ہلچل مچ گئی جب دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد 41 طلبہ کی طبیعت اچانک طبیعت بگڑ گئی اور اُنہیں سرکاری اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy