Wed, 12 Nov 2025 12:48:18
دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب پیر کو ہوئے بم دھماکے میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے اور متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی واردات پیش آنے کے بعد پورے ملک میں حفاظتی چوکسی بڑھا دی گئی ہے
View more
Wed, 12 Nov 2025 11:04:52
بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹکا میں آوارہ کتوں اور مویشیوں کی بھرمار نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر بے قابو گھومتے مویشی اور گلی کوچوں میں جھنڈ بنا کر گھومتے آوارہ کتے اب ایک سنگین سماجی مسئلہ بن چکے ہیں
View more
Tue, 11 Nov 2025 21:32:51
گزشتہ دو روز سے بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا کے کئی علاقوں، خصوصاً پڑوسی اضلاع اُڈپی اور جنوبی کینرا میں موسم میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 11 Nov 2025 16:42:24
بھٹکل میں نیشل ہائی وے فورلین کے نامکمل ، غیر معیاری اور بغیر سروس روڈ کے تعمیراتی کام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے دبئی میں بھی آواز اُٹھائی گئی اور کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کی دبئی آمد کے موقع پر اُن سے مطالبہ کیا گیا کہ بھٹکل میں عوام کو درپیش ان سنگین مسائل کی طرف توجہ دی جائے اور بڑھتے حادثات کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں۔
View more
Sun, 09 Nov 2025 17:50:26
تینگن گنڈی اور رحمت آباد روڈ کی خستہ حالی سے پریشان عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے رحمت آباد فرینڈز فورم کے ایک وفد نے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا سے ملاقات کی اور سڑک کی ناقص حالت سمیت دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے مطالبات پر مبنی ایک میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Sun, 09 Nov 2025 17:06:59
اتوار کو منعقدہ کرناٹکا اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی اُتر کنڑا ضلع شاخ کے انتخابات میں نرسمہا آڈی صدر منتخب ہوگئے۔
View more
Sun, 09 Nov 2025 10:54:06
کاروار- انکولہ حلقے کے رکن اسمبلی ستیش سئیل کے خلاف منگنیز کی غیر قانونی رفت اور منی لانڈرنگ معاملے کی تحقیقات کر رہے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ان کی 21 کروڑ روپے مالیت کی املاک ضبط کر لی ہے ۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 22:05:27
غیرقانونی طور پر ذبح کرنے کے لئے گائیں اسمگل کرنے کے الزام میں دھرمستھلا پولیس نے ملزم کا گھر ضبط کرنے کی جو کارروائی کی تھی اس میں آج ایک اہم پیش رفت ہوئی جس کے تحت پُتّور کی اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) اِسٹیلا ورگیز نے پولیس کو ضبطی ختم کرکے اس گھر کو اس کی مالکن زہرا کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy