”ملک کے بہتر مستقبل کے لیے رائے عامہ میں مثبت تبدیلی کو یقینی بنانا جماعت کا میقاتی مشن ہے“: ۔جناب سید سعادت اللہ حسینی،امیر جماعت اسلامی ہند
”ملک میں رائے عامہ میں مثبت تبدیلی لانا اور اسلام اور اسلامی تعلیمات کے تئیں برادران وطن میں جو غلط فہمیاں ...