جیل سے رہائی کے بعد ڈاکٹر کفیل خان کا پہلا انٹرویو، کہا؛ اترپردیش میں NSAقانون ’تھوک کے بھاؤ‘ عائد کیا جا رہا ہے، اس قانون کو ختم کرنا ضروری
ڈاکٹر کفیل خان کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں، انہیں اترپردیش اسپیشل ٹاسک فورس (یوپی ایس ٹی ایف) نے فروری 2020 میں ...