Tue, 13 May 2025 21:08:55
منگل کو بھٹکل کے تعلقہ پنچایت کے اجلاس ہال میں منعقدہ سہ ماہی کے ڈی پی میٹنگ میں ضلع اُترکنڑا کے انچارج وزیر مَنکال ویدیا نے افسران کی بھرپور کلاس لی، البتہ میٹرک میں سرکاری اسکولوں کے بہترین پرفارمینس پر اسکول انتظامیہ اور ٹیچروں کی حوصلہ آفزائی بھی کی۔
View more
Tue, 13 May 2025 18:47:46
قریب دو سال قبل بھٹکل کے مضافاتی علاقہ ہاڈولّی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں کاروار کی سیشن عدالت نے منگل، 13 مئی 2025 کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:31:52
ہندوستان اور پاکستان کے بیچ چل رہے تنازعے اور جنگی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی پاکستانی کو ہندوستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہے ۔ اس دوران کاروار کی تجارتی بندرگاہ میں پہنچنے والے ایک جہاز پر موجود پاکستانی اہلکار کو سیکیورٹی ایجنسیوں اور پولیس نے جہاز سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا اور جہاز کے کپتان کو اس کا موبائل ضبط کرنے کی ہدایات دی گئیں ۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:22:56
کیرالہ کے کوچی میں ملک کے سب سے پہلے واٹر میٹرو منصوبے پر کامیابی کے ساتھ عمل پیرائی کے بعد اب ریاست کرناٹکا کے منگلورو میں اسی ماڈل کو اپنانے کی تیاری کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:16:42
چیرووتھور نامی مقام پر نیشنل ہائی وے کے تعمیراتی کام دوران چٹان کھسکنے کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک مزدور ہلاک اور دیگر دو مزدور زخمی ہوگئے ۔
View more
Tue, 13 May 2025 11:40:33
ہندوپاک کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر ملک گیر سطح پر احتیاطی اقدامات کے تحت بھٹکل میں پیر کی شام ساڑھے سات بجے سے آٹھ بجے تک ماک ڈرل کے طور پر مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا۔ اس دوران شہر کی تمام بجلی بند کر دی گئی اور ٹریفک کی آمد و رفت پر بھی عارضی روک لگا دی گئی۔
View more
Mon, 12 May 2025 21:29:13
تعلقہ کے مرڈیشور کے مالیکوڈوی میں واقع اکشئے پلانٹیشن میں جوے بازی کی اڈہ چلائے جانے کی مصدقہ اطلاع پر مرڈیشور پولیس اسٹیشن کے پی ایس آئی ہنومنتا برادر اور ان کی ٹیم نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے ملزمین کو گرفتار کیا ۔
View more
Mon, 12 May 2025 21:26:31
گھریلو تشدد کے معاملے کا ایک ملزم جو گزشتہ پندرہ سال سے مفرور تھا اسے مرڈیشور پولیس کی ٹیم نے بالآخر بیجاپور سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 12 May 2025 08:50:56
ہند-پاک کے درمیان کشیدگی اور پھر جنگ بندی کے بعداحتیاطی تدابیر کے طور آج پیر کو کاروار میں ماک ڈرل کے ذریعے مشق کی جائیگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy