Thu, 07 May 2026 16:54:53
دکشن ضلع میں غیر موسمی بارش نے شدید گرمی اور تپش سے پریشان عوام کو کچھ حد تک راحت پہنچائی ہے۔ جمعرات کی صبح ضلع کے مختلف علاقوں میں اچانک بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور لوگوں نے گرمی سے وقتی نجات محسوس کی۔
View more
Wed, 06 May 2026 19:21:01
ساحلی شہر بھٹکل میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں دو نوجوان بحیرۂ عرب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ بدھ کی شام مشہور سیاحتی مقام نستار بیچ پر پیش آیا۔
View more
Mon, 04 May 2026 20:28:57
ساحلی شہر بھٹکل میں اتوار کے روز اچانک پیدا ہونے والی ایندھن کی قلت نے عوام کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح تقریباً ساڑھے گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان شہر کے چاروں پٹرول پمپوں پر بیک وقت پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہو گیا
View more
Mon, 04 May 2026 19:35:21
روایتی طرز کی کشتیوں سے مچھلیوں کا شکار کرنے والے ماہی گیروں کی ریاستی تنظیم نے گزشتہ دو مہینوں سے کیروسین کی قیمت میں ہوئے اچانک اضافے کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر ماہی گیری اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کو میمورنڈم پیش کیا ۔
View more
Sun, 03 May 2026 19:48:12
مغربی بنگال اور اترپردیش سمیت بعض ریاستوں میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے بعد ووٹر فہرستوں سے بڑی تعداد میں نام غائب ہونے کی خبروں کے درمیان، کرناٹک میں بھی اس عمل کے باضابطہ آغاز سے قبل ہی تیاریوں نے رفتار پکڑ لی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2026 19:04:37
کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ اور سپلائی میں رکاوٹوں سے بری طرح متاثر ہوئے دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع کے ہوٹل مالکان نے کھانے پینے کی قیمتوں میں 10% سے 15% تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 03 May 2026 13:06:08
کمرشل ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں اچانک اور بھاری اضافے نے اُترکنڑا ضلع بھر کے ہوٹل مالکان—خصوصاً بھٹکل—کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے،۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 17:09:44
تعلقہ کے اومچگی گرام میں سائبر فراڈ کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں فریب کاروں نے نقلی پولیس کے بھیس میں ایک معمر شخص سے 1.74 کروڑ روپے وصول کیے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy