Fri, 12 Jun 2026 20:55:24
: کرناٹک کے ضلع ہاویری میں گھر بیٹھے روزگار اور خود روزگاری کے مواقع فراہم کرنے کا وعدہ کرکے سینکڑوں خواتین سے 10 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع کرنے کے بعد ایک میاں بیوی کے مبینہ طور پر فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Fri, 12 Jun 2026 20:37:35
بھٹکل تعلقہ کے بیلکے علاقے میں جمعرات کو پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی ایک 19 سالہ طالبہ کی لاش جمعہ دوپہر گھر کے قریب واقع ایک کنویں سے برآمد ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق معاملہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔
View more
Fri, 12 Jun 2026 20:08:11
بھٹکل کے تحصیلدار ناگیندر کولاشیٹی کے تبادلے کے بعد خالی ہونے والے عہدے پر ہونّاور کے تحصیلدار پروین کرانڈے نے جمعرات کو بطور قائم مقام تحصیلدار ذمہ داری سنبھال لی۔
View more
Fri, 12 Jun 2026 19:07:44
تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ سی۔ جوزف وجے نے جمعہ کے روز اُڈپی ضلع کے بیندور تعلقہ کے کولّور میں واقع مشہور شری مُوکامبیکا مندر کا دورہ کرکے درشن کیے۔ ان کی آمد کے پیشِ نظر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ بڑی تعداد میں مداح اور حامی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 23:31:43
تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ سی جوزف وجے 12 جون (جمعہ) کو اُڈپی ضلع کے بیندور تعلقہ میں واقع معروف کولور شری موکامبیکا مندر کا دورہ کرتے ہوئے خصوصی پوجا اور مذہبی رسومات میں شریک ہوں گے
View more
Thu, 11 Jun 2026 22:54:28
مشن ہاسپٹل چٹپاڈی روڈ پر حال ہی میں مکمل کیے گئے انڈر گراونڈ ڈرینیج سسٹم کے کام کے معیار اور نتیجے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کیونکہ اس پروجیکٹ کی تکمیل کے چند ہفتوں کے اندر اندر گندے پانی کے چیمبرز بھر گئے اور کئی جگہ سڑکوں پر ابلنے لگے ہیں۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 22:50:10
برہماور کے ہیرانجے میں واقع ایک رہائش گاہ کے قریب پیش آئے ہوئے المناک واقعہ میں ایک ڈیڑھ سالہ بچے کے سر پر درخت سے ناریل گرنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 22:44:51
سداپور تعلقہ کے کانسور میں واقع اندرا گاندھی رہائشی اسکول کے ایک طالب علم کی موت کے بارے میں مکمل تفتیش کا مطالبہ کرتے ہوئے لڑکے کے والدین اور عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 12:52:40
ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے تحت گھر گھر جا کر ووٹروں کی تصدیق اور معلومات جمع کرنے کا مرحلہ 30 جون سے شروع ہو رہا ہے جو 29 جولائی تک جاری رہے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy