Tue, 21 Apr 2026 09:58:33
اترکنڑا ضلع کے ڈانڈیلی تعلقہ میں کرنا کراس، اجگاؤں کے قریب پیر کی شام پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 20:59:43
کارکلا کے کسبا گاؤں میں چوری کی واردات پیش آئی جس میں ایک چور نے گھر کا دروازہ توڑ کر گھر کے احاطے میں کھڑی ایک دو پہیہ گاڑی چوری کر لی ۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 20:54:25
منی پال کے ایشور نگر میں واقع KMF کے پرانے دودھ پروسیسنگ یونٹ میں آگ لگ گئی ۔ موقع پر پہنچنے والے فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا ۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 20:50:52
اُڈپی - منگلورو قومی شاہراہ پر ارمالو میں نرلتھیا گوڈی کے قریب پیش آئے ہوئے سڑک حادثے میں ایک 63 سالہ اسکوٹر سوار اپنی گاڑی غلط سمت چلاتے ہوئے سامنے سے آنے والی ایک مال بردار لاری سے ٹکرا گیا اور اس کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 16:58:46
بھٹکل میں بجلی کی بار بار کی آنکھ مچولیوں اور مسلسل بندش نے عوام میں شدید ناراضگی پیدا کر دی ہے، جہاں شہری لوڈ شیڈنگ کے تسلسل اورہیسکام کے افسران کی جانب سے دی جانے والی روایتی اور غیر تسلی بخش وضاحتوں پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 16:55:51
ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں مائنر ایرّیگیشن اینڈ گراونڈٰ واٹر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے سال 2024-25 کے لئے منظور شدہ منصوبے کے تحت بھٹکل تعلقہ ماولّی -۲ گرام پنچایت میں 19 کروڑ روپوں کی لاگت سے ہونے والے 'کھارلینڈ' اورمختلف تعمیراتی منصوبوں کا آغاز ہوا ۔
View more
Sun, 19 Apr 2026 13:03:41
کچھ دن پہلے اربیل گھاٹ پر جلی ہوئی کار اور لاش بازیافت ہونے کے معاملے میں پولیس کی تفتیش سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ ایک منصوبہ بند قتل کا معاملہ ہے ۔
View more
Sun, 19 Apr 2026 12:49:38
شہر کے بستی کیری روڈ پر بے پروائی اور تیز رفتاری کی وجہ سے موٹر بائک سڑک پر پھسل گئی جس کے نتیجے میں پچھلی سیٹ پر سوار شخص کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 19 Apr 2026 12:43:26
کوناجے پولیس اسٹیشن حدود کے اندر امبلاموگارو زری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک 17 سالہ لڑکا پانی سے بھرے گڈھے میں ڈوب کر فوت ہوگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy