Mon, 22 Jun 2026 20:11:40
بھٹکل تعلقہ انتظامیہ نے 2026 کی پلس پولیو مہم کی تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے پانچ سال سے کم عمر 13,549 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 20:08:29
اُڈپی میں ایک ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر گود لینے اور بچوں کی اسمگلنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس ملوث ایک ڈاکٹر اور میاں بیوی کے ایک جوڑے سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 13:57:38
ضلع اُڈپی کے کوٹا سرکل کے قریب قومی شاہراہ 66 پر سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار کار کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ اتوار شام کو پیش آیا
View more
Mon, 22 Jun 2026 13:40:50
ضلع جنوبی کنڑا کے کڈبا تعلقہ کے الانکارو گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 19:19:35
سپریم کورٹ کی جانب سے محفوظ فٹ پاتھوں کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دینے والے حالیہ فیصلے نے اُترکنڑا ضلع میں نیشنل ہائی وے 66 کے کنارے پیدل چلنے والوں کے لیے بنیادی سہولتوں کی کمی کے مسئلے کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 13:45:48
جنوبی مغربی مانسون کی سرگرمیوں میں تیزی کے ساتھ بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ پڑوسی ریاستوں کیرالہ اور تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2026 20:33:37
پولیس تھانے کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کے اعلیٰ افسران کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی اور گالی گلوچ کرنے کے الزام میں ہندوتوا لیڈر گوند نائک کے خلاف جمعہ کو مقدمہ درج کیا گیا ہے
View more
Thu, 18 Jun 2026 17:46:01
ایک ٹِپّر لاری ڈرائیور کی اُس وقت موت واقع ہوگئی جب وہ لاری میں آئی تکنیکی خرابی کو درست کر رہا تھا، جس کے دوران لاری اچانک پیچھے کے طرف لڑھک گئی اور وہ اس کے نیچے دب گیا ۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 13:58:27
کسی نہ کسی وجہ سے فرقہ وارانہ کشیدگی کی سرخیوں میں رہنے والے بھٹکل میں اخلاقی پولس گری کا تازہ معاملہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہندو لڑکی کی درخواست پر اس کی پھوپھی کے گھر پہنچانے کے لئے اپنی کار میں ساتھ لے جانے والے مسلم نوجوان پر ہندو کارکنان نے حملہ کیا اور پھر متاثرہ مسلم نوجوان کی شکایت پر پولیس نے حملہ کرنے والے کارکنان پر معاملہ درج کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy