Tue, 04 Aug 2026 18:19:54
کرناٹک کابینہ کی حالیہ توسیع میں ریاست کے سینئر کانگریس رہنما اور گدگ اسمبلی حلقہ کے تجربہ کار رکن اسمبلی ایچ کے. پاٹل کو وزارت میں شامل نہ کیے جانے کے بعد گدگ-بیٹّاگیری سٹی میونسپل کونسل کے کانگریس سے تعلق رکھنے والے 21 منتخب کونسلروں نے اجتماعی طور پر اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں
View more
Tue, 04 Aug 2026 12:57:15
بھٹکل کی معروف تعلیمی ادارہ تربیت ایجوکیشن سوسائٹی (ادارہ تربیت اخوان) کے اجلاس میں اتفاقِ رائے سے محمد اقبال ائیکری کو ادارے کا ناظم منتخب کیا گیا
View more
Mon, 03 Aug 2026 14:03:15
کرناٹک کابینہ کی توسیع آخری لمحے میں اہم موڑ اختیار کر گئی، جہاں وزارت ملنے کی مضبوط امید رکھنے والے بھٹکل کے کانگریس رکن اسمبلی منکال ویدیا کو آخری فہرست میں جگہ نہیں مل سکی۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 20:16:55
غیر قانونی موڈیفائیڈ سائلنسرز کی تنصیب اور گاڑیوں میں غیر مجاز تبدیلیوں کے خلاف مہم کے تحت بھٹکل ٹاؤن پولیس نے شہر بھر کے دو پہیہ گاڑیوں کے شورومز، سروس سینٹروں اور گیراجوں کا معائنہ کیا اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا انتباہ دیا۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 20:11:28
عوامی امن و امان اور قانون و نظم کے لیے خطرہ بننے کے الزام میں بھٹکل تعلقہ کے ہیبلے گاندھی نگر کے رہائشی 33 سالہ راوڈی شیٹر جگدیش واسو موگیر کو چھ ماہ کے لیے ضلع اتر کنڑا سےتڑی پار کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 18:33:43
اُترکنڑا ضلع کے سرسی تعلقہ میں گزشتہ دو دنوں سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ اتوار کو بھی برقرار رہا، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، ندی نالوں میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور شہری زندگی متاثر ہوئی۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 15:15:43
کرناٹک کے شموگہ ضلع کے تیرتہلی میں رات تقریباً 2:30 بجے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی کا ایک حصہ ایک شیڈ پر آ گرا، جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے
View more
Sun, 02 Aug 2026 01:26:01
ساحلی کرناٹکا کے ضلع دکشن کنڑا میں سنیچر کی صبح سے شروع ہونے والی مسلسل موسلادھار بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy