Sun, 22 Dec 2024 12:09:02
تراسی ساحل پر کل شام کے وقت سمندر میں سیاحوں کو سیر کروانے والی ٹورسٹ بوٹ اچانک الٹ گئی جس کے بعد اس پر سوار سیاح کو تو بچا لیا گیا مگر بوٹ رائڈر سمندر میں لاپتہ ہوگیا ۔
View more
Sun, 22 Dec 2024 11:47:11
چندر پور ڈسٹرکٹ سینٹرل بینک نے 358 اسامیوں کے لیے بھرتی کا عمل شروع کیا ہے، جن میں 261 کلرک اور 97 چپراسی کی اسامیاں شامل ہیں۔ ان عہدوں پر تقرری کے لیے 21، 22 اور 23 دسمبر کو آن لائن امتحان منعقد ہونے والے تھے۔ تاہم، سنیچر کو پہلے پرچے کے دوران امتحان ہال میں پرچے دیر سے پہنچنے کی وجہ سے ہنگامہ برپا ہوگیا۔ امیدواروں کو پرچہ دینے کے لیے اضافی وقت نہیں دیا گیا اور مقررہ وقت سے پہلے ہی انہیں یہ کہہ ک
View more
Sat, 21 Dec 2024 18:14:47
انڈین نیوی کی طرف سے جنگجوئی کی تربیت کے لئے جدید ترین کامبیاٹ ٹریننگ سینٹر [سی ٹی سی] قائم کیا جا رہا ہے جہاں پرانڈین نیوی کے خصوصی یونٹ 'میرین کمانڈو فورس' [MARCOS] اور غیر ملکی خصوصی جنگجو دستوں کو دہشت گردی اور سمندری قزاقی سے نمٹنے تربیت دی جائے گی ۔
View more
Fri, 20 Dec 2024 20:33:40
اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مرڈیشور ساحل کی جانب سیاحوں کے داخلے پر جو پابندی لگی ہے اسے چند دنوں میں ہٹا دیا جائے گا اور ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وہاں پر اضافی لائف گارڈز کا تقرر کیا جائے گا ۔
View more
Fri, 20 Dec 2024 20:25:45
اتر کنڑا ضلع انچارج سیکریٹری رتیش کمار سنگھ کے طریقہ کار پر سخت تنقید کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے نومبر میں الزام لگایا تھا کہ رتیش کمار سنگھ ٹھیکیدار کمپنیوں کے ساتھ سیٹلمنٹ [لین دین کرکے معاملہ رفع دفع کرنا] کی پالیسی گامزن ہیں ۔
View more
Fri, 20 Dec 2024 01:11:24
بدھ کی شام بھٹکل نور مسجد کے سامنے واقع ایک میڈیکل شاپ کے عقب میں واقع کھلے کنویں میں گرکر ١٤ سالہ معصوم لڑکے کی موت کے بعد جمعرات کی صبح لڑکے کے رشتہ دار بھٹکل پہنچے اور کنویں کے اطراف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسکول کے اساتذہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی لاپرواہی کے سبب یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy