Wed, 25 Dec 2024 19:26:57
ایک کوآپریٹیو سوسائٹی کے صدر، منیجر، ڈائریکٹرز اور سونے کی جانچ کرنے والے سنار کے ساتھ ملی بھگت کرتے ہوئے کچھ لوگوں کی طرف سے نقلی سونا گروی رکھ کر کروڑوں روپے اڑانے معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Dec 2024 19:11:04
پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں وزیر داخلہ امیت شاہ نے امبیڈکر کے تعلق سے اور کرناٹکا اسمبلی سیشن میں کاونسل کے رکن سی ٹی روی نے وزیر لکشمی ہیبالکر کے بارے میں جو ہتک آمیز تبصرے کیے تھے ، اس کی مذمت کرتے ہوئے اڈپی سمیت ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔
View more
Wed, 25 Dec 2024 17:05:42
سائبر فراڈ کے ذریعے شہر کے دو الگ الگ افراد کے بینک کھاتے سے کروڑوں روپے اڑانے کے معاملوں میں منگلورو پولیس نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Dec 2024 17:00:09
ریاست کے مختلف اضلاع کے علاوہ اتر کنڑا کے دوسرے تعلقہ جات کو ساحلی علاقے سے جوڑنے والے سرسی - کمٹہ نیشنل ہائی وے 766E کو توسیعی اور تعمیراتی کام کے لئے بند رکھا گیا ہے جس سے عوام کے لئے انتہائی پریشانیوں کا سامنا ہے ۔ اس پر مزید تشویش اس بات سے ہونے لگی ہے کہ تعمیراتی کام کی تکمیل مقررہ وقت وقت پر ہوتی نظر نہیں کیونکہ یہ کام کچھوے کی طرح انتہائی سست رفتاری سے چل رہا ہے ۔
View more
Tue, 24 Dec 2024 17:51:33
مرڈیشور سمندر میں چار طالبات کی غرقابی کے بعد حفاظتی انتظامات مکمل ہونے تک سیاحوں کے لئے ساحل اور سمندر کی طرف جانے پر جو پابندی لگی ہے اس کے نتیجے میں اب موج مستی کرنے کے لئے آنے والے سیاحوں کی بھیڑ نے گوکرن اور اتر کنڑا کے دیگر ساحلوں کا رخ کیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Dec 2024 17:49:18
ریاست میں سرطان کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کاروار سمیت پانچ اضلاع میں کینسر کے علاج کے لئے اضافی اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
Tue, 24 Dec 2024 17:46:13
بیلے کیری بندرگاہ سے بڑی مقدار میں میگنیز غائب ہونے کے معاملے میں منتخب عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت کی طرف سے کاروار ایم ایل اے ستیش سئیل کو دی گئی جیل کی سزا پر کرناٹکا ہائی کورٹ نے روک تو لگا دی ہے ، مگر اپیل پر سماعت مکمل ہونے اور فیصلہ آنے تک ستیش سئیل کو اسمبلی سیشن میں حصہ لینے سے منع کر دیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Dec 2024 15:29:29
بیندور نیشنل ہائی وے 66 پر اسکوٹر کے ٹِپّر لاری سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں اسکوٹر پر سوار ایک بچہ سمیت شوہر اور بیوی زخمی ہوگئے، جن میں بچے کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Dec 2024 18:23:32
ساستان ٹول گیٹ پر کمرشیل گاڑیوں کو ٹول سے مستثنیٰ کرنے کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے کل پھر ایک بار یہاں رکن پارلیمان کوٹا سرینواس پجاری کی موجودگی میں احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔ جس کے بعد ٹول گیٹ پر 30 دسمبر تک جوں کی توں حالت [اسٹیٹس کوو] برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy