Fri, 28 Mar 2025 01:22:19
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے کُل ہند سطح پر تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں آج جمعة الوداع کے موقع پر اپنے بازو پر کالی پٹی باندھ کراپنا احتجاج درج کرائیں۔
View more
Fri, 28 Mar 2025 00:19:36
کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی کے تحت چلنے والے مسابقتی امتحانات کے ٹریننگ سینٹر کی جانب سے آئی اے ایس اور کے اے ایس کے امتحانات کی تیاری کے لیے 50 دنوں کا تربیتی کیمپ منعقد کیا جارہا ہے، یہ کیمپ میسور کے مرکزی دفتر میں منعقد کیا جائے گا
View more
Thu, 27 Mar 2025 17:06:26
رمضان المبارک کے اختتام میں صرف دو یا تین دن باقی رہ گئے ہیں، اور اسی کے ساتھ عید کی تیاریوں میں غیرمعمولی تیزی آگئی ہے۔ بھٹکل کے تاریخی رمضان بازار میں بھی ہر سال کی طرح امسال بھی خریداروں کا سیلاب امڈ آیا ہے، جہاں نہ صرف مسلمان عید کی خریداری میں مصروف نظر آتے ہیں بلکہ بڑی تعداد میں غیر مسلم بھی اس بازار کا حصہ بنتے ہیں، جو ہندو مسلم بھائی چارگی اور سماجی ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال ہے۔
View more
Thu, 27 Mar 2025 13:56:04
اتر کنڑا کے دورے پر آئے ہوئے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کئی اہم اعلانات کیے جس میں ڈسٹرکٹ جیل کو کاروار سے انکولہ میں منتقل کرنے اور بھٹکل میں ٹریفک پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی بات بھی شامل ہے ۔
View more
Thu, 27 Mar 2025 13:50:05
سونّاجے کے قریب ساوانور علاقے میں چلتی ٹرین سے گرا ہوا شخص 15 گھنٹے گزرنے کے بعد زخمی حالت میں نالے کے اندر بازیافت ہوا ۔
View more
Thu, 27 Mar 2025 10:48:28
ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ، جوئیڈا، منڈگوڈ، سرسی، یلاپور اور ڈانڈیلی سمیت پڑوسی اضلاع اُڈپی اور دکشن کنڑا کے کئی علاقوں میں منگل اور بدھ کو بے موسم بارش کے بعد محکمہ موسمیات نے آج جمعرات کو بھی متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے
View more
Tue, 25 Mar 2025 12:43:04
تقریباً ایک دہائی کی جد و جہد کے بعد بالآخر بھٹکل تعلقہ کے موڈ بھٹکل اور کائیکینی میں نیشنل ہائی وے پر انڈر پاس کی تعمیر کے لئے منظوری مل گئی ہے ۔
View more
Tue, 25 Mar 2025 12:35:16
انکولہ کے کینی میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کے لئے ساحلی علاقے کے سروے کا کام تنازعہ اور احتجاج کے بیچ ختم ہوا ۔ اس کے بعد 90 میٹر چوڑی سڑک تعمیر کرنے کے لئے ڈرون کی مدد سے سروے کا کام شروع کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 22 Mar 2025 14:55:02
انکولہ کے کینی میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے لئے جے ایس ڈبلیو کمپنی کی طرف سے جیو ٹیکنیکل سروے کا جو کام چل رہا تھا اس کا پہلا مرحلہ 27 مارچ کو ختم ہونے جا رہا ہے ۔ اس لئے کمپنی عبوری طور پر یہ کام کچھ دنوں کے لئے روکنے والی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy