30مارچ کوریاض میں ہوگا منگلورو پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 29th March 2018, 5:40 PM | ساحلی خبریں | خلیجی خبریں | اسپورٹس |

ریاض (سعودی عربیہ) 29؍مارچ (ایس او نیوز) ریاض میں موجود کرکٹ شائقین کے لئے پہلی بار منگلورو پریمیئر لیگ (ایم پی ایل) کا شاندار انعقاد30مارچ کو ہونے جارہا ہے۔جس کا اہتمام منگلورو کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت ہوگا۔اس کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین اشرف پٹّے،نوشاد موٹّے دھڑکا اورشمسو بیلور ہیں۔

موصولہ اخباری بیان کے مطابق کُل ۶ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی اور ہر میچ  پندرہ اوور کا ہوگا جو T15کہلائے گا۔30مارچ بروز جمعہ 2.30بجے ریاض کے ایم سی اے گراونڈ ایکزٹ 18پر شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ11اپریل کو ہوگا۔جو ۶ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی ان کے نام اس طرح ہیں:۱۔اسٹار واریئرس منگلورو،۲۔ یعقوب فائٹرس، ۳۔سنے سافٹ سی سی، ۴۔کوسٹل کرناٹکا، ۵۔مائٹی منگلورینس، ۶۔مینگلور ینجرس

منتظمین نے بتایا ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں صرف ہندوستانی کھلاڑی حصہ لیں گے اور بہترین پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کو دلکش انعامات سے نوازا جائے گا۔

ایک نظر اس پر بھی

لوک آیوکتہ ایس پی اور ڈپٹی ایس پی کااُترکنڑا دورہ : 25جولائی کو تشریف لائیں گے بھٹکل

 اترکنڑاضلع لوک آیوکتہ کے پولس سپرنٹنڈنٹ ، ڈپوٹی ایس پی جولائی 23سے 26جولائی تک ضلع کے مختلف تعلقہ جات کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے شکایات وصول کریں گے۔ بھٹکل میں 25جولائی کی دوپہر 3بجے 30-04بجے تک عوام سے ملاقات کرنےکی جانکاری پریس ریلیز کے ذریعے دی گئی ہے۔

یلاپور بس اسٹائنڈ کی خستہ حالی پر عوام کا احتجاج؛ نئے بس اسٹائنڈ کی تعمیر کا کام تیزی کے ساتھ کرنے کا مطالبہ

ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں عوام نے بس اسٹائنڈ کی خستہ حالی پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے نئے بس اسٹائنڈ کی تعمیر کا کام تیز رفتاری کے ساتھ انجام دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

منگلورو ہوائی اڈے سے حج زائرین کی پروازوں کا آغاز : کابینہ وزیر ضمیر احمد خان کی زائرین سے دعا کی درخواست

منگلورو وہوائی اڈے سے حج کو جانے والے زائرین کو ریاستی کابینہ کے وزیر ضمیر احمد خان نے بجپے انصار اسکول کے صحن سے انہیں وداع کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مبارک سفر کے دوران ملک ، ریاست کی بہتری و ترقی اور ملک کے ہندو ، مسلم ، عیسائی ، سکھ سمیت تمام باشندوں کے درمیان بھائی چارگی ، ...

گوکرن میں سانپ کے ڈسنے سے کسان ہلاک

کمٹہ تعلقہ کے گوکرن میں کھیت میں  کام کرنے کے دوران  سانپ کے ڈسنے سے  ایک کسان ہلاک ہوگیا جس کی شناخت  کرشنا بیرو گوڈا  کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

سعودی کے نئے قانون سے ہندوستانی عوام سخت پریشان؛ 15 ماہ میں 7.2 لاکھ غیر ملکی ملازمین نے سعودی عربیہ کو کیا گُڈ بائی؛ بھٹکل کے سینکڑوں لوگ بھی ملک واپس جانے پر مجبور

سعودی عرب میں ویز ے کے متعلق نئے قانون کا نفاذ ہوتے ہی بھٹکل کے ہزاروں لو گ اپنی صنعت کاری، تجارت اور ملازمت کو الوداع کہتے ہوئے وطن واپس لوٹنے پر مجبورہوگئے  ہیں۔ اترکنڑا ضلع کے اس خوب صورت شہر بھٹکل کے  قریب 5000 لوگ سعودی عربیہ میں برسر روزگار تھے جن میں سے کئی لوگ واپس بھٹکل ...

بھٹکل مسلم جماعت بحرین کا خوبصورت عید ملین پروگرام 

بھٹکل مسلم جماعت بحرین نے 28/جون 2018ء کو عید ملن کی تقریب مشہور ڈپلومیٹ ریڈیشن بلو(Diplomat  Radssion  Blu) فائیو اسٹار ہوٹل میں بنایا۔ محفل کاآغاز تقریباً رات 10بجے عزیزم محمد اسعدابن محمدالطاف مصباح کی خوبصورت قرآن سے ہوا۔ محمد عاکف ابن محمد الطاف مصباح نے قرآن کاانگریزی ترجمہ پیش ...

بھٹکل :صحافتی میدان کے بے لوث اورمخلص خادم  ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر  ایوارڈ کے لئے منتخب

اترکنڑا ضلع ورکنگ جرنالسٹ اسوسی ایشن کی طرف سے دئیے جانےو الےمعروف ’’جی ایس ہیگڈے  اجِّبل ‘‘ ایوارڈ کے لئے اپنی جوانی کی ابتدائی  عمر سے ہی سوشیل میڈیا کے ذریعے صحافت کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے ایمانداری کے ساتھ قوم وملت کی بے لوث اور مخلصانہ خدمات انجام دینے والے ساحل آن ...

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی ختم

سعودی خواتین پر لگی ڈرائیونگ  کی پابندی ختم ہوتے ہی خواتین رات کے بارہ بجتے ہی جشن مناتے ہوئے  سڑکوں پر نکل آئیں اور کار میں بلند آواز میں میوزک چلاکر  شہروں کا چکر لگاتے ہوئے اس پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کیا۔

بھٹکل کمیونٹی جدہ کا عید ملن یکم شوال کو تزک و احتشام سے منایا گیا

یکم شوال 15 جون 2018کو  جدہ شہر کے بیچوں بیچ بہت ہی خوبصورت پاریس ہال میں بی سی جدہ کے ممبران کے لئے عید ملن منعقد ہوا. کثیر تعداد میں ممبران اور مہمانان بھی شریک ہوئے. پروگرام کا اغاز مولوی عفان ادیاور کی خوش آواز تلاوت کلام پاک سے ہوا.

فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے

زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے 200 رنز کی اننگ کھیل کر شاندار کارنامہ انجام دے دیا ہے اور ڈبل سینچری بنانے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں، تاہم اس کے علاوہ پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں زمبابوے کو 400 رنز کا ہدف دے کر اپنا اب تک کا سب سے بڑا ٹوٹل بھی بنا ڈالا ہے۔

فرانس کے سرپر فیفا ورلڈ کپ کا تاج

ورلڈ کپ 2018ء کا خطاب فرانس نے آج یہاں لیزینگی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں کروشیا کو 4-2گول سے ہراکر جیت لیا۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس پر ولڈ کپ کا تاج سجا جبکہ تاریخ میں پہلی بار فائنل کھیلنے والی کروشین ٹیم کو شکست ہوئی تاہم گراؤنڈ میں کھیل کے شائقین کی جانب ...

سچن ، سہواگ کو پیچھے چھوڑ دیتا یہ پاکستانی کرکٹر، لیکن اب لگنے والی ہے پابندی

پاکستان کے سابق آل راونڈرعبد الرزاق نے ابھی حال ہی میں بیان دیا تھا کہ سلامی بلے باز احمد شہزاد بہت باصلاحیت ہیں اوروہ سہواگ اور سچن تندولکر جیسے عظیم بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،