کرناٹک میں بی جے پی اور جنتادل(ایس) میں لوک سبھا سیٹوں کی تقسیم مکمل؛ دیوے گوڑا کی پارٹی کو محض 4 سیٹیں دی گئیں، باقی سیٹوں پر بی جے پی لڑے گی
کرناٹک میں بی جے پی اور جنتا دل (سیکولر) کے درمیان ایک بڑے معاہدے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ پارٹی لیڈر اور ...