Mon, 02 Feb 2026 12:52:01
اتر کنڑا ضلع کے ہر تعلقہ میں اقلیتوں، پسماندہ اور درج فہرست طبقات کو تعلیمی، سماجی اور سیاسی طور پر طاقتور بنانے کے لئے عوامی سطح پر مہم چلائے گی ۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 12:41:09
ریاست بھر میں جاری کی گئی سماج کے کمزور اور ضرورت مندوں کو کم قیمت میں کھانا فراہم کرنے کی اسکیم کے تحت جالی پٹن پنچایت علاقے میں قائم کی گئی اندرا کینٹین کا افتتاح ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 20:53:38
پڑوسی علاقہ منکی میں القسیم اسپورٹس اینڈ سوشل کلب منکی اور لائف کیئر اسپتال بھٹکل کے اشتراک سے، جماعت المسلمین منکی کی زیرِ سرپرستی ایک عظیم الشان فری میڈیکل کیمپ اردو گرلز اسکول منکی میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 19:53:25
بھٹکل نیشنل ہائی وے پر سڑک حادثات کا سلسلہ تھمتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ تازہ پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہو گئی، جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 19:23:22
پانڈیچری میں منعقدہ 21 ویں نیشنل اباکس اور منٹل اتھمیٹک چمپیئن شپ مقابلے میں بھٹکل کی نمسیا سریش نے زیڈ آر ایل کیٹیگری میں پہلا رنر اپ مقام حاصل کیا ۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 12:28:04
کتھار کے قریب مولیہتلو میں کل شام حادثاتی طور پر آگ لگنے سے ایک گھر جل کر خاکستر ہوگیا جس سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ 40 لاکھ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 11:43:22
کوٹا پولیس اسٹیشن کے حدود میں کوڈی بینگرے کے قریب سوورنا ندی میں سیاحتی کشتی ڈوبنے اور تین سیاحوں کی موت کا جو حادثہ پیش آیا تھا اس ضمن میں پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 11:40:10
تعمیراتی کام کے دوران رکاوٹی دیوار گرنے سے ملبے میں دب کر ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی ، جبکہ دیگر دو مزدور زخمی ہوگئے ۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 23:36:10
کنداپور کے قریب واقع وڈیرا ہو بلی گاؤں میں اپنے گھر پر پمپ کی مرمت کے دوران کنویں میں پھسل کر گرنے سے 51 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy