Thu, 05 Feb 2026 18:33:22
اتر کنڑا میں سیاحت کو فروغ دینے کے مقصد سے کیرالہ کے کوچین کے طرز پر کالی اور شراوتی ندی میں واٹر میٹرو شروع کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں ۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 18:18:40
مرڈیشور کے بینا وئیدیا ایجوکیشن ٹرسٹ کی منیجنگ ڈائریکٹر پشپ لتا وئیدیا نے بتایا ہے کہ مہاراشیوراتری کے حوالے سے مرڈیشور میں 10 فروری سے 12 تک کھیل کود اور دیگر مختلف مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 13:53:32
بھٹکل میں قومی شاہراہ کی توسیع کے نام پر آئی آر بی کمپنی کے عہدیداروں کی جانب سے کسی متبادل انتظام کے بغیر ٹیکسی اسٹینڈ ہٹانے کی کوششوں پر بھٹکل ٹیکسی ڈرائیور و مالکان یونین نے سخت اعتراض جتایا ہے
View more
Thu, 05 Feb 2026 12:06:01
سال 2019 میں پیش آئے ایک بی جے پی لیڈر پر قتل کی کوشش اور اپنے ہی گروپ کے ایک کارکن کو تلوار سے حملہ کر کے قتل کرنے کے معاملے میں گرفتار چھ ملزمان کو عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 19:31:48
بھٹکل گلمی ٹنل کے قریب ایک نوجوان اُس وقت ہلاک ہوگیا جب پیچھے سے ایک ٹرین نے اسے ٹکر ماردی۔ مہلوک کی شناخت گلمی کے رہائشی محمد ناصر شیخ حُسین (33) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 18:29:52
تعلقہ کے موگٹا گرام علاقے میں سڑک پر سامنے آنے والے جنگلی جانور کو بچانے کی کوشش میں بائک الٹ جانے سے سوار شدید زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 18:19:05
سڑک پر حادثات پیش آنے یا طبی ہنگامی حالات میں لوگوں کی جان بچانے کے لیے سائرن بجاتے ہوئے ایمبولینسوں کا دوڑنا ایک عام سی بات ہے ۔ تاہم جب سمندر کے وسط میں کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو زخمیوں کو فوری طور پر ساحل پر لانے کی سہولیات کی کمی اکثر جانوں کے ضیاع کا باعث بنتی ہے ۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 17:03:25
دکشن کنڑا اور اُڈپی ضلع سے گزرنے والی قومی اور ریاستی شاہراہوں پر سڑک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد سے عوام کے اندر خوف اور تشویش بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ حالیہ مہینوں میں ہائی ویز اور دیگر سڑکوں پر پیش آنے والے حادثات میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 12:49:19
تعلقہ کے ہارواڑ گابیتواڑہ کے قریب ندی اور سمندر کے سنگم پر واقع ساحلی علاقے میں گوشت والی سیپیاں جمع کرنے کے لیے لوگوں کا بڑا ہجوم دیکھنے میں آیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy