Mon, 09 Feb 2026 20:49:44
تیز رفتار فاریچونر کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ڈیوائیڈر عبور کرتے ہوئے مخالف سمت سڑک کے کنارے واقع نالے میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار چھ طلبہ شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 17:45:08
مینگلور سے قریب 60 کلو میٹر دور ضلع دکشن کنڑا کے بیلتنگڈی تعلقہ کے سودےمُگیرُو (Sudemugeru) علاقے میں کالج جا رہی ایک نابالغ طالبہ کے اغوا کی سنسنی خیز کوشش سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 23:40:21
شادی کی تیاریوں کے لیے سونا خریدنے بھٹکل آیا کمٹہ کا ایک نوجوان، جو مسجد جانے کی بات کہہ کر لاپتہ ہو گیا تھا، بالآخر ساڑھے تین ماہ بعد ٹمکورو میں مل گیا ہے
View more
Sun, 08 Feb 2026 16:22:47
: ملکی سے سورتکل کے درمیان قومی شاہراہ پر موجود یوٹرنز مسافروں اور گاڑی سواروں کے لیے خطرناک بلیک اسپاٹس میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 15:26:32
: اُترکنڑا کی ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بھٹکل میں قومی شاہراہ کی توسیع اور فور لین تعمیراتی کام کو آئندہ دو ماہ میں مکمل کرنے کی یقین دہانی کے باوجود دو ہفتے گزر چکے ہیں، لیکن عملی طور پر کام میں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نظر نہیں آ رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 12:44:23
مرکزی وزیرِ مملکت برائے ریلوے وی۔ سومنا نے کہا کہ بنگلورو سے منگلورو تک چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو کاروار تک توسیع دینے کے لیے مرکزی حکومت سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 09:35:40
سِرسی کے قریب سِرسی مکّی علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک کار کے الٹ جانے سے چھ سالہ لڑکے کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 01:57:29
ایس ڈی پی آئی کے ریاستی صدر عبدالمجید کوڈلی پیٹ جس کار میں سفر کر رہے تھے، اُس میں اچانک آگ لگنے کے باعث پوری گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔
View more
Sat, 07 Feb 2026 11:07:10
منی پال پولیس نے سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغام پوسٹ کرنے کے سلسلے میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے انہوں اپنے میسیج کے ذریعے مبینہ طور پر فرقہ وارانہ انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy