Mon, 26 Jan 2026 12:44:26
ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن اتر کنڑا کے نومنتخب عہدیداروں کو منصب تفویض کرنے کے لئے شہر کے ٹی آر ایس ہال میں منعقدہ اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے ریاستی صدر شیوانند تگڈور نے کہا کہ آج کل اپنے آپ کو صحافی بتاتے ہوئے راستے کی رکاوٹ بننے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔ ایسے بدنیت نقلی صحافیوں کو نکال باہر کرتے ہوئے ایسو سی ایشن کو پاک و صاف رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 18:15:52
بی جے پی کے لیڈر اننت مورتی نے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا پر الزام لگایا کہ نقل و حمل کا مسائل ہوں یا بیڈتی اور وردا ندی کو جوڑنے کا مسئلہ ہو، ہر معاملے میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا اپنے عہدے اور منصب کے وقار کو بھول کر بات کرتے ہیں ۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 12:52:37
تعلقہ کے چیتاکول پولیس اسٹیشن میں ریشیل قتل معاملے سے متعلق تفتیش کے لئے بلائے گئے ایک شخص نے اپنا ہاتھ کاٹ کر خودکشی کی کوشش جس کی وجہ سے تھوڑی دیر کے لئے پولیس اسٹیشن میں افراتفری اور دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا ۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 12:47:56
استعمال کی مدت گزری ہوئی دوا غلطی سے مریض کو دینے کے بعد فارمیسی انچارج راجیو اور مریض کے رشتے دار کے بیچ ہوئی تکرار کا ویڈیو کلپ وائرل ہونے سے شرمندگی محسوس کرتے ہوئے راجیو پیکلے نے دو دن پہلے جو خود کشی کی تھی اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 19:59:55
تعلقہ کے بئیلور میں چل رہے اسپیڈ کارڈز کے ذریعے جوئے بازی کے مقام پر مرڈیشور پولیس نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے پاس موجود دو موٹر بائکس اور نقد رقم بھی ضبط کرلی ۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 17:04:39
حال ہی میں کیرالہ کی ایک بس میں سفر کے دوران ایک شخص کا ہاتھ نامناسب انداز میں خاتون کے جسم سے چھو جانے کی جو ویڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی اور اس کے بعد شرمندگی کی وجہ سے متعلقہ شخص کی خود کشی کا جو واقعہ پیش آیا تھا کچھ ایسا ہی خودکشی کا معاملہ اتر کنڑا کے انکولہ تعلقہ میں پیش آیا ہے ۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 17:01:14
ہوناور تعلقہ کے گیروسوپّا روڈ پر سولے مورکی کے قریب ایک کار کے اندر دو بھائیوں کے زندہ جل جانے کے معمے کو پولیس نے حل کر دیا ہے جس کے بعد یہ بات صاف ہوگئی ہے کہ یہ کوئی سڑک حادثہ نہیں بلکہ قتل کی ایک منصوبہ بند سازش کا نتیجہ تھا ۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 10:57:55
اندنجے گرام پنچایت کے رکن جگدیش ہیگڑے پر ضابطے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے بھائی کو گرام پنچایت کے کاموں کے ٹھیکے دلوانے کے الزامات ثابت ہونے کے بعد اسے پنچایت کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے اور اگلے چھ سال تک کسی بھی پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy