Tue, 18 Feb 2025 19:54:20
مرکزی حکومت کے 'ساگر مالا' منصوبے کے تحت نئی بندرگاہوں کی تعمیر، پرانی بندرگاہوں کی تجدید و تویسع اور ان بندرگاہوں کو جوڑنے والی شاہراہوں کی تعمیر کا معاملہ اکثر تنازعات اور مخالفت کا سبب بنتا رہا ہے ۔
View more
Tue, 18 Feb 2025 19:42:35
ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کی جانب سے فیس بک پر پوسٹ کیے گئے بیان کے مطابق کچھ دن پہلے انہوں نے بھٹکل تعلقہ کے مرارجی دیسائی رہائشی اسکول، کیتور چینّما ہاسٹل اور نارائن گرو رہائشی اسکول کا دورہ کیا تو وہاں کی حالتِ زار دیکھ کر وہ دنگ رہ گئے ۔
View more
Mon, 17 Feb 2025 13:33:03
گورنمنٹ ہائر پرائمری اردو اسکول تینگن گنڈی میں 14 فروری 2025 دوپہر تین بجے اولڈ اسٹوڈنٹس کی طرف سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں خاص طور پر تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ پروگرام کا آغاز منتظر کی تلاوت ِ کلام پاک سے ہوا۔ استقبالیہ کلمات ساتویں جماعت کے بچوں نے کیا ۔
View more
Mon, 17 Feb 2025 12:34:20
اراتھپّا شیٹی کالونی میں واقع ایک گھر میں چارجنگ کے لئے رکھا ہوا موبائل فون دھماکے سے پھٹ پڑا جس کے بعد بھڑکنے والی آگ میں پورا گھر جل تباہ ہوگیا ۔
View more
Sat, 15 Feb 2025 00:40:40
سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود کاروار نیول بیس میں چوری کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چوروں نے ایک مکان سے 4.83 لاکھ روپئے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات چرا لیے ہیں۔
View more
Fri, 14 Feb 2025 23:35:03
ماہی گیروں کی سخت مخالفت اور احتجاج کے باوجود کاروار، انکولہ اور ہوناور میں بندرگاہوں کی تعمیر، تجدید اور توسیع کا کام شروع کیے جانے سے ماہی گیر لیڈروں میں بے چینی اور ناراضگی ابھر کر سامنے آئی ہے اور کانگریسی لیڈران پر اقتدار ملنے کے بعد ماہی گیروں کی حمایت اور ان کے مفادات سے منھ موڑنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 14 Feb 2025 23:13:13
تعلقہ کے بیلکے گرام پنچایت صدر اور تاجر جگدیش لچمیّا نائک کے ساتھ سائبر فراڈ کا معاملہ پیش آیا ہے جس میں ان کے کھاتے سے 20 لاکھ روپیوں سے بھی زائد رقم اڑائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy