Wed, 19 Mar 2025 13:04:31
سرکاری طور پر آنگن واڑی کے بچوں اور حاملہ خواتین کے لئے جو غذائیت سے بھرپور اناج اور دودھ پاوڈر کے پیکیٹس فراہم کیے جاتے ہیں انہیں غیر قانونی طور پر خرید کر بازار میں بیچنے کے لئے مویشیوں کے شیڈ میں ذخیرہ کرنے کا ایک معاملہ بی کے ہلّی کے جنگل میں پیش آیا ہے ۔
View more
Tue, 18 Mar 2025 10:47:55
بھٹکل کے معروف تاجر اور اربن بینک کے سابق چیئرمین محتشم محمد سائب منڈے آج بروز منگل مینگلور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں اچانک انتقال کرگئے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ ان کی عمر 77 سال تھی۔
View more
Mon, 17 Mar 2025 15:36:04
بھٹکل میں چوری کی ایک انوکھی واردات پیش آئی، جہاں گھر کے افراد فجر کی نماز ادا کررہے تھے کہ چور زیورات چرا کر فرار ہوگیا۔ یہ واردات سنیچر کی صبح مولانا ابوالکلام آزاد روڈ پر پیش آئی، جو آج پیر کو سامنے آئی۔
View more
Mon, 17 Mar 2025 14:40:11
بھٹکل میں سالہا سال سے رمضان کے آخری عشرے میں مین روڈ پر جو چھوٹی چھوٹی اور عارضی دکانیں لگتی ہیں اس کے خلاف ہندو جاگرن ویدیکے نے اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امسال سے یہاں دکانیں لگانے پر پابندی عائد کی جائے اور ان دکانوں کو کسی مناسب جگہ پر کھلے میدان میں منتقل کیا جائے ۔
View more
Mon, 17 Mar 2025 14:32:14
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق 18 مارچ سے 20 مارچ تک تین دن اتر کرناٹکا کے چھ اضلاع میں گرم ہوائیں چلنے اور ساحلی اضلاع میں برسات ہونے کا امکانات ہیں ۔
View more
Sun, 16 Mar 2025 17:17:17
منگلورو پولیس نے ریاست کی تاریخ میں سب سے بڑی منشیات ضبطی کرتے ہوئے 37 کلوگرام سے زائد ڈرگس برآمد کرلیا، جس کی مالیت 75 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں بنگلورو سے دو جنوبی افریقی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس حکام نے اتوار کو اس بات کی تصدیق کی۔
View more
Sat, 15 Mar 2025 13:13:22
شہر کے کئیگا میں واقع نیوکلیئر پاور پلانٹ [جوہری توانائی پیدا کرنے کے مرکز] میں مختلف زمروں خالی اسامیوں کو بھرتی کرنے کے لئے جو اشتہار جاری کیے گئے ہیں اس کے بارے میں الزام سامنے آیا ہے کہ کنڑیگاس اور خاص کرکے ضلع اتر کنڑا کے افراد کو ان عہدوں سے دور رکھنے کے لئے ان اشتہارات کو جان بوجھ کر کنڑا زبان میں شائع نہیں کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 15 Mar 2025 12:52:03
ضلع میں امسال ایس ایس ایل سی کے امتحانات 21 مارچ سے منعقد ہو رہے ہیں ۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر پریا لکشمی نے افسران کو ہدایت دی کہ انہیں سونپی گئی ذمہ داریوں پر سختی کے ساتھ عمل کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ امتحانات منظم اور شفاف طریقے پر منعقد ہوں ۔
View more
Thu, 13 Mar 2025 14:39:44
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور، جہاں ملک بھر سے سیاح بڑی تعداد میں پہنچتے ہیں، وہاں سیاحوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مقامی پولیس نے اہم اقدامات کیے ہیں۔ اس سلسلے میں مرڈیشور پولیس تھانہ حدود میں واقع ہوم اسٹے، ریزورٹس اور لاڈج کے مالکان کو طلب کرکے انہیں سخت ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy