Tue, 23 Feb 2021 17:38:19
امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس سلسلے میں وائٹ ہاؤس میں پیر کو ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر جو بائیڈن نے وبا پر قابو پانے کا عہد کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 19:18:10
امریکہ میں دورانِ پرواز ایک بوئنگ 777 طیارے کا انجن فیل ہو جانے کا معاملہ ان دنوں خبروں میں ہے اور ایک ممکنہ حادثے سے بچنے کے بعد مستقبل میں ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 19:15:31
امریکہ میں برفانی طوفان اور شدید سرد موسم کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے جاری ویکسی نیشن مہم بھی متاثر ہو رہی ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے طوفان سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 19:11:05
امریکہ نے ایران میں یرغمال بنائے جانے والے اپنے پانچ شہریوں کی وطن واپسی کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:57:00
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مسلح افواج اور اس کی متفرق ذیلی شاخوں میں مرد وخواتین کی شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ بھرتی سپاہی سے لے کر سارجنٹ رینک تک کے لئے کھولی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:54:07
ایرانی ملیشیاوں کی جانب سے عراق سے شام کو اسلحہ کی منتقلی کے لیے سبزیوں، پھلوں اور اناج کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کا استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:45:48
سمندری ٹریفک سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے خفیہ طور پر ایک مال بردار بحری جہاز کے ذریعے 44 ملین لیٹر پٹرول وینز ویلا کو فراہم کیا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:39:17
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی تنظیم 'حماس' کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ممکنہ ڈیل کو کامیاب بنانے کے لیے مصر سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:30:44
امریکہ کی حکومت گزشتہ برس دسمبر میں روس کی ہیکنگ کے ذریعے سرکاری اور نجی اداروں کی معلومات تک رسائی کے حصول کے بعد سائبر ڈیفنس سسٹم کو دوبارہ فعال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy