Thu, 16 Jul 2026 10:44:22
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے بدھ کی شام 4 بجے ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم سے متعلق تازہ ترین روزانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر میں الیکٹورل فارموں کی تقسیم اور ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 17:24:18
وزیرِ اعلیٰ ڈی۔ کے۔ شیوکمار نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے ریاست میں پیدا ہونے والی خشک سالی کی سنگین صورتِ حال کے پیشِ نظر فوری طور پر مرکزی جائزہ ٹیم بھیجنے اور ضروری امدادی اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 17:16:15
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کی جانب سے منگل کی شام 6:00 بجے جاری کردہ یومیہ پریس نوٹ کے مطابق ریاست میں خصوصی نظرِ ثانی مہم کے تحت ووٹر فہرستوں کی گھر گھر جانچ اور اندراجی فارموں کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 15:10:45
کرناٹک کے کلبرگی سینٹرل جیل سے قتل کے مقدمات میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے تین قیدی سنسنی خیز انداز میں فرار ہوگئے، جس کے بعد محکمہ جیل خانہ جات اور پولیس میں کھلبلی مچ گئی۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 12:13:37
کرناٹک کی مختلف کسان اور کسان نواز تنظیموں کے مشترکہ محاذ "سمیکتا ہوراٹا-کرناٹک" نے بڈدی ٹاؤن شپ منصوبے کے سلسلے میں حکومت کی کارروائی پر سخت اعتراض کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے
View more
Wed, 15 Jul 2026 12:09:21
ضلع چکبالاپور میں ایک عدالت کے اندر مبینہ طور پر جادو ٹونے کی رسم انجام دینے کے الزام میں 65 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 17:57:08
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں ہندوستان کی پہلی سرکاری اے آئی (مصنوعی ذہانت) یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 12:13:27
حکمۂ صحت و خاندانی بہبود نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے مالیناڈ خطے میں بندر بخار کی روک تھام، علاج اور کنٹرول کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے 16 جولائی کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیرِ صحت و خاندانی بہبود یو ٹی قادر کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy