Sat, 20 Aug 2016 18:46:18
مسلمانوں نے اس ملک کی آزادی میں بڑی قربانی دی ہے ، ملک کی موجودہ تاریخ میں مسلمانوں کو نظر انداز کیا جانا نہایت افسوسناک ہے ،
View more
Sat, 20 Aug 2016 18:00:16
اسین بولٹ نے چار ضرب 400میٹر میں طلائی تمغہ جیت کر ریو اولمپکس کھیلوں میں بھی شاندار الوداعی لی اور اس کے ساتھ کھیل مہاکمبھ میں اپنے مجموعی طلائی تمغوں کی تعداد نو پر پہنچا دی
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:57:34
ریو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو ملک کا فخر بتاتے ہوئے اداکار امیتابھ بچن، رجنی کانت، سلمان خاں اور اے آر رحمن سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں نے انہیں مبارک باد دی ہے۔
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:55:55
ریو اولمپکس میں چوتھے مقام پر رہنے والی ہندوستانی جمناسٹ دیپا کرماکر کا آج وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے وعدہ کیا کہ اگلے اولمپک کھیلوں میں وہ ضرور تمغہ لے کر لوٹیں گی
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:53:17
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج ریو اولمپکس کھیلوں کے کانسہ تمغہ فاتح پہلوان ساکشی ملک کو ایک کروڑ کی انعامی رقم دئے جانے کا اعلان کیا
View more
Sat, 20 Aug 2016 17:48:52
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سجنے والا کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ ریو اولمپکس اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہاہے۔جہاں دنیا کے 200ممالک کے تقریبا 11000کھلاڑی کھیلوں کے مقابلے میں شریک ہوئے اور اب ان میں سے کوئی اولمپک فاتح اور کوئی اپنی ہار کے ساتھ واپس وطن لوٹے گا
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:20:34
بی جے پی کے فائر برانڈلیڈر اور گورکھپور سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ پاک مقبوضہ کشمیر بہت جلد ہندوستان کا حصہ بنے گا اور ہندوستان کو ایک مشن بنا کر بلوچستان کے حقوق کی کھل کر حمایت کرنی چاہیے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:17:13
مدھیہ پردیش کے مغربی حصے میں اگلے 24سے 48گھنٹوں میں موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش کے لیے 20؍اگست تک کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 21:13:59
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس این سنتوش ہیگڑے نے بنگلور میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نگرانی میں ہوئے ایک پروگرام کے دوران مبینہ ہندوستان مخالف نعرے لگائے جانے کی وجہ سے تنظیم کے خلاف غداری کا الزام لگائے جانے کو درست ٹھہرایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy