Fri, 19 Aug 2016 14:31:20
بچے قوم ملت کا مستقبل ہوتے ہیں،ایک صالح معاشرے کی تعمیر میں بچوں کی تربیت اور تعلیم کا اہم کردار ہوتا ہے تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ جس قوم نے بچوں کی صحیح تربیت پر زور دیا وہ قوم ثریا تک پہنچی
View more
Thu, 18 Aug 2016 21:12:30
گزشتہ ہفتہ شہر میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران فوج کے خلاف نعرہ بازی کئے جانے پر سنگھ پریوار سے وابستہ طلبا تنظیم اے بی وی پی کی طرف سے شروع کی گئی تحریک عدم تعاون سے محتاط رہنے کی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اعلیٰ پولیس افسران کو تاکید کی
View more
Thu, 18 Aug 2016 21:01:25
سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہر کے بٹمالو علاقے میں 10؍جولائی کو مبینہ طور پر پولیس کی کارروائی میں ہلاک ہوئے شخص کی لاش کو آج ضلع اور سیشن جج کی موجودگی میں قبر سے نکالا گیا۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 20:58:36
رکن اسمبلی گلبرگہ وسابق وزیر کرناٹک الحاج ڈاکٹر قمر الاسلام نے کل اپنی رہائش گاہ گلبرگہ میں ایک پر ہجوم صحافتی کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف منسٹر سدرامیا کی کابینہ سے ان کی علیحدگی پر انھیں غصہ ہے یا نہیں ہے انھیں اس کی فکر نہیں ہے
View more
Thu, 18 Aug 2016 20:53:48
نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی )نے بایوڈائیورسٹی تحفظ کے معاملے پر کئی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حکام کے ان کے سامنے پیش نہ ہونے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے ان کے ریزیڈنٹ کمشنروں کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری کئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 20:51:10
وسیع بحث کا موضوع بنے ہندو شادی بل 2016کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔یہ بل اقلیتی کمیونٹی میں شادیوں کے لیے ایک قانونی خاکہ پیش کرتا ہے
View more
Thu, 18 Aug 2016 20:16:29
شہر میں ایک لاری اور سوِفٹ کار کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کار چلارہے فاریسٹ افیسر کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے
View more
Thu, 18 Aug 2016 20:13:56
اپنے ٹیمپو میں دو گائیں لے جانے کے الزام میں بجرنگ دل اوروی ایچ پی سے وابستہ ہندتووادی گؤرکھشکوں بی جے پی کے ایک کارکن کوپیٹ کر ہلاک کردیا
View more
Thu, 18 Aug 2016 20:08:26
ابوظہبی کے لئے روانہ ہونے والے طیارے میں سوار ہونے سے پہلے امیگریشن اور سیکیوریٹی مرحلے پر عبداللہ(۴۳ سال) نامی جس مسافر کو کل منگلورو ایئر پورٹ پر 26عدد مختلف لوگوں کے پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy