Sat, 25 Feb 2017 11:42:46
بی ایم سی انتخابات کے نتائج آنے کے بعدبھی بی جے پی پر شیوسینا نے حملہ بول دیا ہے ۔ممبئی کے سیاسی گلیاروں سے ایسے اشارے بھی مل رہے ہیں کہ شیوسینا بی ایم سی میں اکثریت کے ہندسہ کو چھونے کے لیے کانگریس سے ہاتھ ملا سکتی ہے۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 11:37:40
یوپی کے گونڈہ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اڑیسہ اور مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات کی جیت کا ذکر کیا۔انہوں نے کہا کہ دہلی کے ائیرکڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر سیاست پر بحث کرنے والوں کو اندازہ نہیں ہو گا کہ ملک میں کیسی آندھی چل رہی ہے۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 11:26:15
یوپی انتخابات سے شروع ہوا گدھا اب گجرات پہنچ گیاہے۔پاٹیدار معاشرے کے لیڈرہاردک پٹیل نے گجرات اسمبلی میں منتخب کردہ 44پاٹیدار ممبران اسمبلی پر قابل اعتراض بیان دیتے ہوئے انہیں گدھا کہہ دیا۔اے بی پی نیوزکے مطابق ہاردک یہیں پر نہیں رکے
View more
Sat, 25 Feb 2017 11:21:48
اترپردیشمیں پانچویں مرحلے کے لئے انتخابی مہم اپنے عروج پرہے۔لیڈر ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔آج یوپی کے فیض آباد میں سی ایم اکھلیش یادو نے پی ایم مودی اور بی جے پی پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 11:08:24
ہریانہ میں29 جنوری سے دھرنے پر بیٹھے جاٹ سماج کے لوگوں نے حکومت پر دھوکہ دینے کا الزام لگایاہے۔ جاٹ لیڈروں کا الزام ہے کہ حکومت بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنوں کو بچانے کے لئے جاٹ برادری کے خلاف سازش رچ رہی ہے۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 11:01:52
مہاراشٹربلدیاتی انتخابات میں شاندار کارکردگی اور گزشتہ دنوں اڑیسہ بلدیاتی انتخابات میں اپنی بااثرموجودگی ظاہرکرنے کے بعدبی جے پی اس کامیابی کا جشن منانے جا رہی ہے۔اس ضمن میں بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ وہ25فروری کو یومِ فتح کے طورپرپورے ملک میں اس جیت کا جشن منائے گی۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 11:12:11
بہار کے گریجویٹ حلقہ سے ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات کا نامزدگی عمل شروع ہوتے ہی بہار میں مہاگٹھ بندھن بکھر گیا ہے۔بی جے پی نے جہاں اپنے امیدوار کے طور پر بہار قانون ساز کونسل کے چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 11:04:51
کانگریس نے ناگالینڈ میں مقامی بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو 33فیصد ریزرویشن دئے جانے کے بعد ہوئے پر تشدد واقعات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔کانگریس نے دنیا کی بہترین حکومت چلانے کے لئے ریاست میں خواتین کو سیاست میں حق نہ دئے جانے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 11:00:00
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے اقلیتی سیل نے منگل کو ایک بار پھر پوسٹر وار کے کر ایس پی کانگریس پرنشانہ لگایا ہے۔یوگی پھر ایک بار ہیرو کے کردار میں ہے توایس پی کانگریس اتحاد کو رنگا-بلا کا جوڑی بتایاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy