Fri, 19 Aug 2016 21:03:23
اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ اسلام کو حفاظتی ڈھال بنا کر دہشت گردی کا شیطانی کھیل کھیلنے والے لوگ اسلام اور انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور ان شیطانی طاقتوں کا خاتمہ ہی انسانیت کا سب سے بڑا عزم ہونا چاہیے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:57:25
پاکستان کو لے کر لیڈروں میں جملے بازی کا ماحول ہے۔میرٹھ کی ایک ریلی میں بی جے پی کے متنازعہ لیڈر اور ممبر اسمبلی سنگیت سوم نے کہا کہ یوپی کا اگلا الیکشن ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی طرح ہے۔
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:55:15
مرکزی وزیرمہیش شرماکے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے تین گارڈوں کے ساتھ مار پیٹ کی ۔گارڈوں نے وزیر کی گاڑی کو فلیٹ نمبر پوچھنے کے لیے روکاتھاجس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے گارڈوں کی پٹائی کر دی
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:52:27
این ڈی اے حکومت بننے کے بعدصرف بھگوا لیڈران کو ہی گورنر مقرر کیے جانے پر اپنی اتحادی بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ اسے اس عہدے کیلئے اپنے ساتھیوں کے قابل اوراہل لوگوں پر بھی غور کرنا چاہئے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:46:09
گوپال گنج میں ٹاؤن پولیس تھانے کے سبھی پولیس اہلکاروں کو زہریلی شراب سانحہ کے سلسلے میں معطل کر دیا گیا ہے۔اس حادثے میں 16افراد کی موت ہو گئی تھی
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:42:25
بی جے پی سے استعفیٰ دے چکے نوجوت سنگھ سدھو کے عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کے امکان کو لے کر قیاس آرائیوں پربریک لگانے کی کوشش کرتے ہوئے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے کہا ہے کہ سدھو نے کوئی پیشگی شرط نہیں رکھی ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:36:38
منگلورو میں دن دہاڑے ایک بدنام زمانہ غنڈے کو اس کی بیوی اور بچے کی موجودگی میں بیچ سڑک پر قتل کردینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ہلاک ہونے والے روڈی شیٹر کا نام چرن(۳۱ سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:31:55
اپنے کپڑوں کے اندرگانجہ چھپاکرمنگلورو جیل کے قیدی کو پہنچانے کی کوشش کرنے والی ایک خاتون کو سنٹرل انڈسٹریل فورس کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 20:28:09
کچھ عرصہ پہلے آر ٹی او آفس کے عقب میں پارک کی ہوئی اسکوٹر کی سیٹ کے نیچے رکھے گئے 20لاکھ روپے چراکر لے جانے کے الزام میں پانڈیشور پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy