Mon, 19 Oct 2026 17:51:02
جب سے انکیتا بھنڈاری قتل واقعہ کے ملزم دُشینت گوتم کو سکم کا گورنر بنایا گیا ہے، مودی حکومت کے خلاف لوگوں کی ناراضگی روزانہ سڑکوں پر دیکھی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 17:39:47
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایودھیا میں شری رام مندر کے چندے میں مبینہ چوری کے معاملے پر اتر پردیش حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے سپریم کورٹ کی نگرانی میں آزادانہ، غیر جانب دار اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 17:36:17
شیو سینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر ہوئے حملے کو لے کر مہاراشٹر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 17:32:16
دہرادون ضلع پنچایت کے سابق صدر اور گلوکار زوبین نوٹیال کے والد رام شرن نوٹیال آج کانگریس پارٹی میں شامل ہو گئے۔ کچھ روز قبل ہی انہوں نے بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 17:24:00
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں راجستھان کے کوٹا سے 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پکڑے گئے ملزمان میں 2 حملہ آور بھی شامل ہیں، ان میں سے ایک ملزم نابالغ ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 12:06:47
کئی تنظیموں کے اتحاد ’’پیپل اگینسٹ ایس آئی آر‘‘ نے گیانیش کمار کےمواخذہ اور ان کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر زور ڈالتے ہوئے اتوارکو اعلان کیا کہ ۲۳؍ اکتوبر کو ملک بھر میں ’’جمہوریت کی بازیابی کیلئے عوامی مارچ‘‘ کا انعقاد کیا جائےگا۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 11:06:23
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر انتخابی دھاندلی اور ووٹر لسٹ میں ہیرا پھیری کی سازش کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 11:03:33
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے الیکشن کمیشن آف انڈیا پر سیاسی جماعتوں کو آٹھ سال تک قابلِ تلاش ووٹر لسٹ فراہم نہ کر کے ’ووٹ چوری‘ میں مدد کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 19 Oct 2026 10:55:05
ہریانہ کے کروشیتر کے قریب جموں و کشمیر جا رہی ایک پرائیویٹ بس پر پتھراؤ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں ایک بزرگ مسافر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy