Wed, 22 Feb 2017 10:26:35
بی ایس ایف نے جموں وکشمیرکے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن کے پاس دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنا دی اورایک حملہ آور کو مار گرایا۔حکام نے بتایاکہ راجوری کے کیری سیکٹر میں کنٹرول لائن پرباڑکے پاس تعینات بارڈر سیکورٹی فورسز(بی ایس ایف)کے جوانوں نے کچھ مشتبہ سرگرمیاں دیکھیں جس کے بعدتقریباََنصف شب کویہ واقعہ پیش آیا
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:34:41
کرناٹک میں بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یدی یورپا نے بدعنوانے کے معاملے کولے کر بنگلور کے ٹاؤن ہال کے باہر ایک ریلی کی۔انہوں نے وزیر اعلی سدھا رمیا کے علاوہ کانگریس کے کچھ لیڈروں اور وزراء پر بدعنوانی کے الزام لگائے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:16:58
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے فتح پور کی ریلی میں کی گئی تقریر کے دوران ’قبرستان، شمشان، عید، دیوالی‘ والے بیان پر الیکشن کمیشن سے سخت قد م اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:12:39
شراب کاروباری وجے مالیا کے خلاف اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی قیادت میں 17بینکوں کے کنسورٹیم کی لون ڈیفالٹ معاملے کی درخواست پر سماعت کو سپریم کورٹ نے 27؍فروری تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:11:12
تمل ناڈو کی اپوزیشن پارٹی ڈی ایم کے نے وزیر اعلی کے پلانی سوامی کی طرف سے دو دن پہلے حاصل کئے گئے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر سماعت کے لیے مدراس ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔عدالت نے ڈی ایم کے کے وکیل سے درخواست دائر کرنے کو کہا ہے جس پر منگل کو سماعت ہو سکتی ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:08:59
پاکستانی بھگوڑااورمتنازعہ شخص طارق فتح کو دہلی میں جشن ریختہ پروگرام کے دوران سخت خفت اورذلت کاسامنا کرناپڑا۔جشن ریختہ کے آخری دن کی تقریب میں شامل ہونے پہنچے طارق فتح کی بڑے پیمانے پر مخالفت ہوئی
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:04:22
نوٹ بندی کے فیصلے پر مودی حکومت کا کھل کر ساتھ دینے والے یوگ گرو بابا رام دیو اب 2000کے نئے نوٹوں پر سوال کھڑا کردیا ہے ۔بابا رام دیو نے کہا کہ 2000کے نوٹ معیشت کے لیے ٹھیک نہیں ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:00:38
بم دھماکوں میں لوگوں کی جان لینے والوں کے خلاف سخت رخ اپنا تے ہوئے سپریم کورٹ نے ایک اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سنگین جرائم کے ذریعے معصوم لوگوں کو قتل کرنے والوں کے لیے بہتر ہے کہ وہ اپنے خاندان سے رشتوں کو بھول جائیں،
View more
Tue, 21 Feb 2017 11:56:37
بی ایس پی سپریمو نے آج سلطان پور کی ریلی میں وزیر اعظم مودی کو ان کی تقریر پر کرارا جواب دیا ہے۔دراصل، وزیر اعظم مودی نے ارئی کی ریلی میں کہا تھا کہ بی ایس پی کا نام تبدیل ہو کر ’بہن جی سمپتی پارٹی‘ ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy