Fri, 26 Aug 2016 18:04:50
بولیویا میں احتجاج کرنے والے کان کنوں نے مبینہ طور پر ملک کے نائب وزیرداخلہ روڈولفو ایلانز کو اغوا کے بعد قتل کر دیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:01:19
تیونس کے سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک گرما گرم خبر گردش کررہی ہے۔ یہ خبر کسی بم دھماکے یا سیاسی خلفشار کی نہیں بلکہ ایک تیونسی نژاد اطالوی خاتون کی ہے جس نے عمر قید کے سزا یافتہ مجرم کے ساتھ شادی کی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:49:45
مغرب میں اسلام فوبیا کا شکار صرف انتہا پسند تنظیمیں یا افراد ہی نہیں بلکہ بعض اوقات مغربی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور فضائی کمپنیاں بھی مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دیتی ہیں۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:41:47
ترکی کی جانب سے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بارے میں لچکدار موقف سامنے آنے کے بعد انکشاف ہواہے کہ انقرہ حکومت مفاہمت کے لیے اسد رجیم سے بالواسطہ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:39:06
سعودی عرب اور امریکا نے یمن میں جاری بحران کے حل اور جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کو ایک اور موقع دینے سے اتفاق کیا ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:36:59
گوا پولیس ریاست میں اکتوبر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کی سیکورٹی کے لیے مہاراشٹر اور دہلی سے مدد مانگے گا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس ومل کمار گپتا نے کل یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ اجلاس کی تیاریاں زوروشور سے چل رہی ہیں
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:35:06
شیوسینا نے آج کہا کہ داخلی سلامتی کو لے کر مہاراشٹر حکومت کا مجوزہ قانون جمہوریت کے لیے ایک دھچکاہو گا اور اگر اس کو نافذ کیا جاتا ہے تو ریاست میں ایمرجنسی سے بدتر حالات ہو جائیں گے
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:32:56
دہلی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس)کے سربراہ راج ٹھاکرے کو دی گئی سیکورٹی کو واپس لینے کے مطالبہ کو لے کر دائر کی گئی
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:30:18
یہاں گوالدی گاؤں میں آج علی الصبا ح بادل پھٹنے کے ایک واقعہ میں ایک نیپالی خاندان کے پانچ رکن بہہ گئے۔اس حادثہ میں 12سال کا ایک گونگا اور بہرا آدمی معجزانہ طور پر بچ نکلا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy