Fri, 26 Aug 2016 20:54:15
اڑیسہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے کالا ہانڈی ضلع میں سرکاری اسپتا ل کے افسران کی طرف سے ایمبو لینس مہیا نہ کرائے جانے پر ایک شخص کے ذریعہ اپنی بیوی کی لاش کو تقریبا 10کلومیٹر تک کندھے پر لاد کر چلنے کے واقعہ کوافسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
View more
Fri, 26 Aug 2016 20:49:33
پنجاب کے ہوشیارپور ضلع کے دسویا نگر میں لٹیروں کا ایک گروپ بی ایس ایف کے ریٹائرڈ کمانڈنٹ کے گھر میں گھس کر اس کو قتل کر دیا اور اور ان کی بیوی کو زخمی کر دیا۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 20:47:32
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ ملک میں ’رام راج ‘کے قیام کا فیصلہ نہیں دے سکتا اور محدود صلاحیت کی وجہ سے چاہ کر بھی بہت سی چیزیں نہیں کر سکتا
View more
Fri, 26 Aug 2016 20:45:41
تلنگانہ اور آندھرا پردیش اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عابد رسول خان نے خواتین کے درگاہ جانے سے گریز کرنے کی آج حمایت کی کیونکہ وہاں قبریں ہوتی ہیں لیکن وہ درگاہوں میں خواتین کے داخلے پر کسی بھی طرح کی پابندی کے خلاف ہیں
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:57:00
جموں و کشمیر حکومت کے حکام نے آج یہاں ایک مارچ نکالنے کی علیحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کی منصوبہ بندی میں خلل ڈال دیا۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:55:08
اتر پردیش، پنجاب اور دیگر ریاستوں میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابات میں کالا دھن کے استعمال پر روک لگانے کے لئے الیکشن کمیشن میں بنائے گئے ایک اہم عہدے کو حالیہ بیوروکریسی میں ردوبدل کے تحت بھرا گیا ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:47:14
ایک مندر کی چھت گرنے سے دو افراد کے مارے جانے کے واقعہ کے ایک ہفتے بعد ضلع انتظامیہ نے 25خستہ حال مذہبی عمارتوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اس میں زائرین کے داخلے پر آج پابندی لگا دی
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:45:01
اپنے شوہر کی طرف سے دبئی سے فون پر طلاق دئے جانے کے بعد ایک مسلم خاتون نے ایک سے زیادہ شادی، تین طلاق(طلاق بدعت)اور نکاح حلالہ جیسے اسلامی مسائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:41:46
ہالینڈ کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان گیئرٹ وِلڈرز کی سیاسی جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ وہ کامیابی کی صورت میں ملک میں مساجد کو بند کر دے گی جبکہ قرآن پر پابندی لگا دے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy