Sat, 27 Aug 2016 15:29:50
ایران میں سکیورٹی فورسز کے خصوصی دستے نے آذر ترک قومیت کے حامل ایک کارکن کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:23:46
داعش تنظیم کی جانب سے ایک نئی خوف ناک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں داعشی بچوں کو شام میں کرد قیدیوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:19:22
یمن کی سرکاری فوج نے اطلاع دی ہے کہ حوثی باغی اور علی صالح ملیشیا مل کر آزاد کرائے گئے شہر تعز کا دوبارہ محاصرہ توڑنے کے لیے منظم ہو رہے ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:13:55
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لافروف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد جنگ زدہ علاقے حلب میں فوجی کارروائی جاری رکھنے پر مُصر ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 11:07:11
ممبئی میں ایک خصوصی عدالت نے سی بی آئی کو آج شینا بورا قتل معاملہ میں ستمبر میں اگلی سماعت کی تاریخ سے الزام طے کرنے پر دلیلیں شروع کرنے کی ہدایت دی
View more
Sat, 27 Aug 2016 11:02:19
اسکولی بچوں کے لئے اسکول کی چھٹی کے بعد کے بعد مساجد میں دین کی بنیادی باتیں اور قرآن سکھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی آداب اور دعائیں سکھانے کا نظم کرنا بڑی بات ہے۔بھٹکل کی مساجد کے تحت اس قسم کے شبینہ مکاتب کا انتظام کیا گیا ہے،
View more
Sat, 27 Aug 2016 11:02:17
الہ آباد ہائی کورٹ نے آج گوتم بدھ نگر ضلع کے دادری گاؤ ں میں مبینہ گؤ کشی کے واقعہ میں درج معاملے میں محمد اخلاق کے خاندان کے پانچ افراد کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 10:58:44
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج اسکارپین لیک معاملے کوایک طرح سے نظراند از کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی زیادہ تشویش کی بات نہیں ہے لیکن کچھ فکر والے شعبے ہیں کیونکہ وزارت اس کو سب سے خراب صورت حال مان کر چل رہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy