Thu, 25 Aug 2016 21:03:51
اتر پردیش میں گنگا اور جمنا سمیت کئی دریاؤں کے سیلاب سے پیدا ہوئے حالات اور دشوار ہو گئے ہیں۔صوبے کے آبپاشی وزیر شیو پال یادو نے افسران کو بچانے اور امدادی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:59:34
پنجاب گؤ سیوا کمیشن نے کہا ہے کہ ریاست میں سڑکوں پر بھٹکتی آوارہ یا لاوارث گایوں کی بازآبادکاری کے لیے ریاستی حکومت صوبے کے تمام 22اضلاع میں اوسطا 2-2 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک ایک گؤ شالا کی تعمیر کروا رہی ہے جو اگلے 3 مہینوں میں بن کر تیار ہو جائیں گی
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:53:52
ہندوستانی بحریہ نے آج کہا کہ اس نے فرانسیسی مسلح فورس ڈائریکٹوریٹ جنرل کے سامنے اسکارپین دستاویزات لیک ہونے کا مسئلہ اٹھایا ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:49:56
اترپردیش اے ٹی ایس اور کانپور کرائم برانچ نے مشترکہ مہم کے تحت آج شہر کے دیہی علاقے گھاٹم پور سے ہتھیاروں کا ایک بڑاذخیرہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:44:39
ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے پولیس ڈائریکٹر جنرل کو تھانے سینٹرل جیل کے 11سابق قیدیوں کی تلاش کے لیے کم از کم پولیس ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سطح کے ایک افسر کو تعینات کرنے کی ہدایت دی ہے جو 1996میں ایک ساتھی قیدی کی حراست میں موت کے گواہ تھے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:42:50
آئی ٹی قانون کے تحت ملک میں درج سائبر جرائم کے مقدمات کی تعداد میں 2011سے 2014کے درمیان تقریبا 300فیصد کا اضافہ ہو گیا
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:40:50
ہندوستان نے اپنا رخ مزید سخت کرتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر پر بات چیت کے پاکستان کی تازہ دعوت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرحد پار سے دہشت گردی پر تبادلہ خیال کا خواہش مند ہے جو اس کی اہم تشویش ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:33:59
سینٹرل ویجلنس کمیشن(سی وی سی )نے سی بی آئی سے دھوکہ دہی کے بڑے معاملات پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کو کہا ہے تاکہ منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعات کو جانچ کی سطح پر ہی لاگو کیا جا سکے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:14:35
عظیم ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کی سالگرہ 29اگست پر ملک کی 27ریاستوں میں ملک گیربین اسکول ٹیبل ٹینس ٹیم مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy