Thu, 25 Aug 2016 18:24:49
مجھگاؤں ڈاک لمیٹڈ (ایم ڈی ایل )نے آج کہا کہ اسکارپین غوطہ خورکشتی سے متعلقہ اہم معلومات اس کی طرف سے لیک نہیں ہوئی ہیں اور وہ اس معاملے کی تحقیقات میں بحریہ کی مدد کر رہی ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:21:01
کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج ان دعووں کو مسترد کر دیا کہ راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں آر ایس ایس پر یو ٹرن لیا ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:18:54
ممبئی اور مہاراشٹر کے دیگر حصوں میں جنم آشٹمی کی یاد میں دہی ہانڈی تقریب کی رنگارنگ شروعات ہوئی اور کچھ چیمبرزنے سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 20فٹ سے بھی اونچی انسانی زنجیر بنائی
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:10:17
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی طرف سے کشمیری لیڈروں کے ساتھ بات چیت کئے جانے کے بعد آج کانگریس نے مین اسٹریم سے الگ سیاسی جماعتوں اور طلبا سمیت سبھی متعلقہ فریقوں کے ساتھ مذاکرات کی وکالت کی۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:07:16
ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ اس تیزرفتار زندگی میں بھی لوگ روایات کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور یہ ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:02:42
آسٹریلیا کے ا سٹیو سمتھ کو اگلے ماہ ہونے والے جنوبی افریقہ کے دورے کو دیکھتے ہوئے آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے ڈیوڈ وارنر بچی ہوئی سری لنکا سیریز میں ٹیم کی ذمہ داری سبھالیں گے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 18:01:19
سوئس اسٹار راجر فیڈرر اور رافیل نڈال رائڈرکپ کے طرز پر شروع ہونے والے ایک نئے ٹینس ٹورنامنٹ میں باقی دنیا کے خلاف یورپی ٹیم کے لیے ایک ساتھ جوڑی بنا کر کھیلیں گے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:54:26
اوپی جیشا کی طرف سے شروع کئے گئے تنازعہ نے ایک دلچسپ موڑ لے لیا ہے، ان کے ذاتی کوچ نکولی سنیساریو نے آج مانا کہ اس میراتھن رنر نے خود کہا تھا کہ اسے ریو اولمپکس میں ریس کے دوران کسی طرح کے خصوصی ڈرنک کی ضرورت نہیں ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:52:20
ہندوستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی رام کمار رامناتھن یہاں امریکی اوپن کے کوالیفائر کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئے اور پھر گرینڈسلیم کے اہم ڈرا میں داخل نہیں ہو پائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy