Fri, 26 Aug 2016 19:04:22
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آج راہل گاندھی کے اس بیان کو لے کر ان پر سوال اٹھایا ہے، جس میں کانگریس نائب صدر نے کہا تھا کہ وہ اس تنظیم کو لے کر بولے گئے اپنے ہر ایک لفظ پر اب بھی قائم ہیں
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:59:57
ممبئی ہائی کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلہ میں یہاں کی حاجی علی درگاہ کے اندرونی حصہ میں خواتین کے داخلے پر پابندی کو ختم کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ پابندی کسی بھی شخص کے بنیادی حق کی خلاف ورزی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:54:23
اتر پردیش میں بارہ بنکی ضلع کے اسندرا تھانہ علاقے میں ایک شخص نے اپنے مخالفین کو پھنسانے کے لئے اور زمین کے لالچ میں اپنی ہی ماں کا گلا کاٹ کر قتل کردیا
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:47:41
پرانے شہر کے علاقے میں علیحدگی پسندوں کی عید گاہ تک مجوزہ ریلی کے پیش نظر کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو لگا دیا گیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:45:45
مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے خطرناک آوارہ کتوں کو مارنے کے کیرالہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔مرکزی وزیر برائے خواتین واطفال نے کیرالہ حکومت سے یہ بھی پوچھا کہ کتوں کی نس بندی کے لئے دیا گیا فنڈز کہاں خرچ کر دیا گیا
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:39:45
یہاں پر کئی کروڑ روپے کی ایفیڈرن برآمدگی کے سلسلے میں ایک نائیجریائی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اس معاملے میں اب تک گرفتارکئے گئے لوگوں کی تعداد 12ہو گئی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:31:03
اسرائیلی حکومت کی طرف سے بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے جس ریل کار منصوبے کی خبریں ذرائع ابلاغ میں آتی رہی ہیں اس کا نقشہ بھی سامنے آیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:25:20
یمن کے بحران سے نمٹنے میں مدد کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جمعرات کو 18کروڑ 90لاکھ ڈالر کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:21:35
یہودی آبادکاروں کی طرف سے مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقام قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کل جمعرات کو دن بھر یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے آنا جانا لگا رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy