Wed, 30 Apr 2025 12:48:37
شہر کے مضافات میں کوڈّوپو میں دو دن پہلے نامعلوم نوجوان کی جو لاش بازیافت ہوئی تھی اس کی شناخت کیرالہ وائناڈ کے رہنے والے مہاجر مزدور اشرف کے طور پر کی گئی ہے اور پولیس کے ذریعے ہوئی تفتیش کے نتیجے میں یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ ہجومی تشدد اور مارپیٹ کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی تھی ۔
View more
Wed, 30 Apr 2025 11:11:08
جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملے کے متاثرین سے یکجہتی کے طور پر تین دن کے تعزیتی وقفے کے بعد، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنی "وقف بچاو" مہم کو ایک نئے انداز میں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 20:58:16
الجامعہ چمپئن ٹرافی میں وائمپائر شیرور نےبہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں الجامعہ کو شکست دی اور چمپئن شپ جیت لی۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 20:36:53
محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے سروس روڈ تعمیر نہ کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گاوں والوں نے منجوگونی - گنگاولی پُل کا راستہ ٹریفک کے لئے بند کر دیا ۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 20:31:13
شہر کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں تعینات ایک خاتون ماہر غذائیات (dietitian) کے سوشیل میڈیا پوسٹ کو ملکی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے پولیس نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے جبکہ دوسری طرف اسپتال کی انتظامیہ نے اسے معطل کر دیا ہے ۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 20:26:30
بیلتنگڈی تعلقہ کی ایک طالبہ کے ساتھ سال 2017 دھرمستھلا میں ہوئے ریپ اینڈ مرڈ کا معاملے پیچیدگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 19:54:10
بھٹکل میڈیا کپ، بین ضلع کرکٹ ٹورنامنٹ جو بھٹکل تعلقہ صحافی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، اتوار کے روز نوائط کالونی گراؤنڈ پر کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں بھٹکل پینتھرس کی ٹیم چمپیئن بنی۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 19:29:46
ریاست میں دو سال قبل ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی حکومت کا تختہ الٹنے کا ایک سبب سرکاری منصوبوں کو ٹھیکیداری کے لئے سرکاری طور پر 40 فیصد کمیشن لینے کا الزام تھا اور یہ الزام براہ راست چیف منسٹر بومئی کے سر پر بھی تھا جس کی وجہ سے اپوزیشن کی طرف سے بینگلورو میں 'پے سی ایم' پوسٹرس کی بھی مہم چلائی گئی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy